پنجاب میں مزارات پر جوتیوں اور بیت الخلاء کے پیسے وصول کرنا غیر قانونی قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

عدالت نے محکمہ اوقات کو حکم دیا ہے کہ مزارات پر آنے والے زائرین سے جوتیوں، پارکنگ اور بیت الخلاءکے استعمال پر کوئی پیسہ وصول نہیں کیا جائے گا اور عوام کو تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں۔

پنجاب بھر کے مزارات پر جوتیوں کی حفاظت اور بیت الخلاء کے استعمال پر پیسے وصول کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے ریمارکس میں کہا کہ محکمہ اوقاف درباروں پر اپنی سروسز دینے کو لیز کرتا ہے، ایسا کرنے کے لیے قانون کے مطابق اخبارات میں اشتہار دیا جانا ضروری ہے، اوقاف والے غیر قانونی طور پر بیت الخلاء اور دیگر جگہوں پر اپنے بندے بٹھا دیتے ہیں، نمازیوں سے بھی پاپوش رکھنے کے عوض پیسے لیتے ہیں، اگر اوقاف عوام کو اپنی سروسز نہیں دے سکتا تو اس محکمہ کو ختم کردیں،...

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے درباروں پر جوتیوں، پارکنگ اور واش روم کے استعمال پر پیسے وصول کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ محکمہ اوقاف والے اپنے ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائیں گے، اور عوام سے کوئی پیسہ وصول نہیں کریں گے، عدالت نے زائرین کو تمام سہولیات مفت فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا کہ 15 روز کے بعد عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد رپورٹ لے کر پیش ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں خود پہ اتنا بھی خرچ نہیں کرسکتے ۔ مزارات پہ حاضری کے لئے اتنا خرچ کرکے آتے ہیں ۔

Very well done

اچھا جی,اب مزارات کے فیصلے ہی اہم ہوں گے.

سر میرا چند دن پہلے حضرت داتا ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر اتفاق ہوا ۔ وہاں میں نے عجیب ماجرا دیکھا جو لوگ پیسے ڈالنے لگتے ہیں محکمہ اوقاف کے ورکر وہ لوگوں سے پیسے پکڑتے ہیں کہ لے آئے ہم ڈالتے ہیں لیکن وہ اپنی جیب میں ڈال لیتے ہے میری لوگوں سے التماس ہے کہ خود غلے میں ڈالے

So what happened so far?

ان مزارات پر پابندی لگانی چاھییے

مطلب اب سارے پٹواری بے روزگار ہو جائیں گے 🤣

گدی نشینوں پر بھی ٹیکس لگائے اور ان کو نظرانے دینے پر پابندی لگاے اور رقم اکٹھی ھو وہ عوام کے احساس پروگرام اور لنگر خانوں اور فلاح کے لیے تقسیم کی جائے بزرگ فقیری میں اسلام کی خدمت کرتے چلے گئے انہوں نے ہاتھ پیر اور لوٹ مار کے سوا کچھ کام نہی کیا

مسجدوں کے معاف کر دیں باقی جاری رکھیں

اور تاریخی مساجد میں جوتیوں کے پیسے وصول کیے جاتے رہیں گے کیا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں اسلامو فوبیاکاایک اورواقعہ،مرد اور خاتون کی زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوششٹورنٹو : کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں ایک مرداورخاتون نے زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی اور دھمکیاں بھی دیں ، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ It's v dangerous 😱
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی: سوزوکی بولان کارگو وین کی قیمتوں میں کمی متوقع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا کی مسجد میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار - ایکسپریس اردودونوں نے مسجد کی انتظامیہ کوخطرناک نتائج کی دھمکیاں دیں، مقامی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروفشمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروف India IndianFarmers RiceCrops Harvest NortheasternStateOfTripura PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی کے الیکٹرک کی درخواست مؤخر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روس کی پاکستان کو 'اسپٹنک فائیو' کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی -روس کی پاکستان کو ‘اسپٹنک فائیو’ کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »