صدر مملکت کی کینیڈا میں شہید ہونے والے پاکستانی نژاد خاندان کے لواحقین سے تعزیت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ علوی کینیڈا میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستانی نژاد خاندان کے لواحقین سے تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔

منگل کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے خاندان کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت اور خاتونِ اول نے حملے میں شہید ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مرحومین کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔.

منگل کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے خاندان کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت اور خاتونِ اول نے حملے میں شہید ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مرحومین کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے شہر ووہان میں گریجویشن کی تقریب میں 9 ہزار طلباکی بغیر ماسک کے شرکتچین کے شہر ووہان میں گریجویشن کی تقریب میں 9 ہزار کے قریب طلبانے بغیر ماسک کی شرکت کی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ووہان شہر میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جامعات چوتھے صنعتی انقلاب کی ضروریات کے مطابق طلبہ کو تیار کریں:صدر مملکتجامعات چوتھے صنعتی انقلاب کی ضروریات کے مطابق طلبہ کو تیار کریں:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi President Urges Varsities Equip Youth 4th Industrial Revolution MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کا آخری بیٹا امریکہ میں انتقال کرگیا عمر کتنی تھی؟واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کا آخری بیٹا ہمایوں مرزا امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے نواحی علاقے میں انتقال کرگیا۔ ہمایوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی الہ دین پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں - ایکسپریس اردوپولیس کی ہوائی فائرنگ اور شیلنگ، متعدد مظاہرین گرفتار Katti paharri pe bhi operation hona chahye woh bhi illegally occupied hai.. Illegal har jagha kabza kar lo but koi tang na kary.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کے نئے بجٹ میں خواتین کے لیے خصوصی پیکج شامل کرلیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں خواتین کے لیے خصوصی پیکج شامل کیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں خواتین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کے موسم میں فالسہ کھانے یا اس کا جوس پینے کے حیرت انگیز فوائدگرمی کے موسم کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ چند مزیدار پھلوں کو بھی لے کر آتا ہے اور یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ لاتعداد افراد ایسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »