جامعات چوتھے صنعتی انقلاب کی ضروریات کے مطابق طلبہ کو تیار کریں:صدر مملکت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامعات چوتھے صنعتی انقلاب کی ضروریات کے مطابق طلبہ کو تیار کریں:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi President Urges Varsities Equip Youth 4th Industrial Revolution MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو ایک بریفنگ کے دوران کیا۔ صدر عارف علوی کو لمز یونیورسٹی کے ریکٹر شاہد حسین نے یونیورسٹی کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔

اس موقع پر تحقیق اور جدت پر مبنی تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات پر زور دیتے ہوئے صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ جامعات تحقیق اور جدت پر مبنی تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ جامعات بین الاقوامی اور قومی سطح پر دیگر جامعات کے ساتھ اشتراک بڑھائیں، معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور جامعات کے درمیان روابط مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ دور دراز علاقوں تک تعلیم پھیلانے کیلئے جامعات اپنی آن لائن صلاحیتوں کو بہتر بنائیں، حکومت تعلیمی شعبے کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑا ملک جس کے صدر کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ کردیا گیابرازیلیا (ویب ڈیسک)  برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو ماسک کے بغیر موٹر سائیکل کی ایک ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں شرکت پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے صحا فیوں کیلئے تہلکہ خیز اعلا ن کر دیافیس بک کی عالمی خبروں کی شراکت کے نائب صدر کیمبل براون نے کہا ہے کہ Watch my special video on coal mines ,,resources salt mines and village life on my youtube channel,, Search ''' Explore Pakistan with zahoor malik''' Ya click on following link
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کے رواں مالی سال اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کے رواں مالی سال کے دوران کئے جانے والے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں جن کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے 47 ارب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریفنڈ آرڈر پر 45 دن میں ٹیکس دہندہ کو ادائیگی لازمی قرار دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتاخیر کی صورت میں ایف بی آر کو زیر التواء ریفنڈ کی رقم پر ٹیکس دہندگان کو کائبور کے برابر منافع فراہم کرنا ہوگا ہمیں تو سالوں بعد بھی نہیں ملتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، نفتالی بینیٹ نئے وزیر اعظم - BBC News اردواسرائیل کی پارلیمان نے اتوار کو نئی اتحادی حکومت کے قیام کی منظوری دے دی اور اس طرح بنیامن نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا اب خاتمہ ہو گیا ہے۔ ٹرمپ کوtissueکی طر ح استعمال کیا اور جب متنازع ہو ا تو ڈسٹ بن میں پھینک دیا اور اب نیتن یاہو کو بھی ڈسٹ بن میں پھینک دیا مگر ظلم کی پالیسی تو اب بھی چلتی رہیں گی مگر یاد رکھنا ظلم ایک دن مٹ ہی جائے گا اور یہ بھی یاد رکھنا ظالموں تمہارا اختتام بہت برا ہوگا 1/2 His last stunt (attack on Palestine during ramdhan, holy month of Muslim) proved un-productive😎. Ultimately, every evil has an end. Soon, UNHumanRights UN antonioguterres Palestinelivesmatter issue to be notice and efforts will made 4resolution. Otherwise, be ready 4new war! یہ یہودی سارے قصائی ہیں۔ ایک قصائی گیا دوسرا آ جائیگا تعجب اور خوشی کس بات پر ؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جی سیون ممالک کا بجلی پیدا کرنے کیلئے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاقمیڈیاپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہ اجلاس میں تمام ممبر ممالک امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی،فرانس، جرمنی اور جاپان کے رہنماﺅں نے شرکت کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »