پنجاب حکومت کے نئے بجٹ میں خواتین کے لیے خصوصی پیکج شامل کرلیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں خواتین کے لیے خصوصی پیکج شامل کیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں خواتین کو

لاہور پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں خواتین کے لیے خصوصی پیکج شامل کیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے تاریخی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔خواتین کے لیے آئندہ مالی سال میں 40 ارب 95 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔صنفی اختیار، جینڈر مین سٹریمنگ اینڈ ویمن امپاورمنٹ جیسے پروگرام شروع ہوں گے۔ تشدد کا شکار خواتین کیلئے 67 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ آٹھ ارب 78 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بجٹ بچیوں کی تعلیم پر خرچ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ 22-2021 میں سندھ کا نئے اسپتالوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کا فیصلہصوبہ سندھ کے بجٹ 22-2021 میں وبائی امراض اسپتالوں کے لیے 9 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مختلف شہروں میں نئے اسپتال قائم کیے جائیں گے۔ تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجٹ 22-2021: سندھ کا نئے اسپتالوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کا فیصلہصوبہ سندھ کے بجٹ 22-2021 میں وبائی امراض اسپتالوں کے لیے 9 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مختلف شہروں میں نئے اسپتال قائم کیے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے مالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا - ایکسپریس اردوتنخواہوں اور پنشن میں 20 سے 25 فیصد اضافے اور مزدور کی کم ازکم اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان متوقع ہے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں محنت کش کے حقوق کا تحفظ کرنے جارہے ہیں: فردوس عاشق اعوانبجٹ میں محنت کش کے حقوق کا تحفظ کرنے جارہے ہیں: فردوس عاشق اعوان Lahore Dr_FirdousPTI Budget2021 PTIOfficialLHR pmln_org PmlnMedia PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے بجٹ میں کیا خوشخبریاں ہیں؟ جانیےپنجاب کے بجٹ میں کیا خوشخبریاں ہیں؟ جانیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے عوام کو چائے بسکٹ دکھانے والا اب بتائے کہ اتنا پیسا کہاں جا رہا؟؟؟ ImranKhanPTI Mashallah Khan sahab ke to wari nyari hogayi اضافہ کیوں کیا گیا اس نے تو عوام کے پیسے بچانے تھے اور سادگی اپنانی تھی 😳
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »