بجٹ 22-2021 میں سندھ کا نئے اسپتالوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ 22-2021 میں سندھ کا نئے اسپتالوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کا فیصلہ Sindh SindhCMHouse Budget

کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے سندھ کے بجٹ میں وبائی امراض اسپتالوں کے لیے 9 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سکھر، میرپور خاص اور بے نظیر آباد میں وبائی امراض اسپتال قائم کیے جائیں گے۔ وبائی امراض اسپتال حیدر آباد اور لاڑکانہ میں بھی بنائے جائیں گے، ہر

ڈویژنل انفیکشن ڈیزیز اسپتال 200 بستروں پر مشتمل ہوگا۔ رواں مالی سال میں مختلف منصوبوں کے لیے فنڈز کا اجرا نہیں کیا جاسکا تھا، عباسی شہید اسپتال کراچی کا توسیعی منصوبہ بھی سندھ بجٹ میں شامل ہے جبکہ عباسی شہید اسپتال کے توسیعی منصوبے کے لیے 10 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے عوام کو چائے بسکٹ دکھانے والا اب بتائے کہ اتنا پیسا کہاں جا رہا؟؟؟ ImranKhanPTI Mashallah Khan sahab ke to wari nyari hogayi اضافہ کیوں کیا گیا اس نے تو عوام کے پیسے بچانے تھے اور سادگی اپنانی تھی 😳
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کا یہ بجٹ تاریخ کا پہلا اور حقیقی فلاحی بجٹ ثابت ہوگا: عثمان بزدارپنجاب کا یہ بجٹ تاریخ کا پہلا اور حقیقی فلاحی بجٹ ثابت ہوگا: عثمان بزدار Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar This Budget2021 Punjab Will First Real Welfare Budget History PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ 22-2021: سندھ کا نئے اسپتالوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کا فیصلہصوبہ سندھ کے بجٹ 22-2021 میں وبائی امراض اسپتالوں کے لیے 9 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مختلف شہروں میں نئے اسپتال قائم کیے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین مقتول کا والد ہی قاتل نکلاراولپنڈی (ویب ڈیسک)  تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں ہونے والے قتل کا 24 گھنٹے میں ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کا اپنا والد ہی قاتل نکل آیا ہے۔ ایس پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کا والد ہی قاتل نکلا - ایکسپریس اردوواقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرایا گیا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »