راولپنڈی میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کا والد ہی قاتل نکلا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں ہونے والے قتل کا 24 گھنٹے میں ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کا اپنا والد ہی قاتل نکل آیا ہے۔

ایس پی پوٹھوہار تصور اقبال کے مطابق واقعے کا مقدمہ مقتول کے بھائی عبدالغنی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا تاہم ٹیکسلا پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ سے تفتیش کی اور اندھے قتل کو ٹریس کرکے مقتول کے والد عبدالنبی کو گرفتا کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے خاندانی رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کیا تھا۔ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماد اظہر کا ملک بھر میں لوڈشیڈںگ کے خاتمے کا دعویٰحماد اظہر نے کہا کہ گزشتہ بارہ گھنٹے میں کہیں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی، اڑتالیس گھنٹوں کے دوران سسٹم میں 1500میگا واٹ بجلی شامل کی گئی۔ پھر بجلی کیوں غائب ہوگئی ہے؟؟؟ یہ شکل اپنی دیکھو اور دعوی دیکھیں تمھیں کیا پتہ لوگ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے جھلس رہے ہیں ہزاروں کام بند پڑے ہیں اور ایک تم بے ضمیر ہو جو اس طرح بےکار دعوی کررہے ہو بیٹا تیل اور پیٹرول کی مد میں جو کچھ تمھیں ملتا ہے وہ بھی بتاو ناں بجلی تو ای روز کمی کی طرف ۔۔پہلے 10 12 گنھٹے لوڈشیٹنگ اور اب 15 16 سے بھی اگے بڑ گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران بالائی ، وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بین الاقوامی فلائٹس کے آپریشن میں 80 فیصد کمی برقرار رکھنے کا فیصلہسول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فلائٹس کے آپریشن میں 80 فیصد کمی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل رک گیا - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 17 پیسے گھٹ کر 155.74 روپے پر بند ہوئی 156 روپے کا ڈالر تھا کل تو PTI walo sy bhi nichy? کتنی کم ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »