کینیڈا میں اسلامو فوبیاکاایک اورواقعہ،مرد اور خاتون کی زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ ، مرد اور خاتون کی زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Canada

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ، جہاں ایک مرداورخاتون کی زبردستی مسجدمیں داخل ہونے کی کوشش کی۔

کینیڈین پولیس نے مسجد میں گھسنے کی کوشش کرنے والے دونوں افراد کو گرفتار کرلیا اور کہا مسجدمیں گھسنےکی کوشش کرنےوالےنشےمیں تھے، واقعے کے بعد ہیٹ کرائم یونٹ کو بھی مطلع کردیا، واقعہ نفرت انگیز ی کا ہے یا نہیں ،تحقیقات جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It's v dangerous 😱

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی: سوزوکی بولان کارگو وین کی قیمتوں میں کمی متوقع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروفشمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروف India IndianFarmers RiceCrops Harvest NortheasternStateOfTripura PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی کے الیکٹرک کی درخواست مؤخر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی فیملی قتل کیس، مقدمے میں دہشت گردی دفعات شاملگزشتہ دنوں فزیو تھراپسٹ سلمان، ان کی والدہ، بیوی اور بیٹی کو ایک دہشت گرد نے ٹرک سے کچل دیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کی پاکستان کو 'اسپٹنک فائیو' کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی -روس کی پاکستان کو ‘اسپٹنک فائیو’ کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا: پاکستانی خاندان کے قتل کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شاملکینیڈا: پاکستانی خاندان کے قتل کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »