ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی: سوزوکی بولان کارگو وین کی قیمتوں میں کمی متوقع

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران بعض گاڑیوں پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی کی تجویز پیش کی ہے، جس کی منظوری کی صورت میں پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگی۔

پاک وہیل کے مطابق پاکستان میں کیری ڈبہ کے نام سے مشہور سوزوکی بولان کارگو وین کی قیمت میں لگ بھگ 60 ہزار کے قریب کمی متوقع ہے۔ جس کے بعد سوزوکی بولان کارگو وین کی نئی قیمت 10 لاکھ 10 ہزار ہوسکتی ہے جبکہ اس کی پرانی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح سوزکی بولان وی ایکس یورو 11 لاکھ 34 ہزار کی پرانی قیمت سے 10 لاکھ 65 ہزار روپے ہونے کا امکان ہے۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ کا بل جمعے کو وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں پیش کیا، جس میں 850 سی سی اور اس سے کم کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم اور جنرل سیلز ٹیکس 17 سے کم کر کے 12.5 فیصد کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مجوزہ ایف ای ڈی کا خاتمہ اور جی ایس ٹی میں کمی صرف پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر لاگو ہوں گے، جبکہ غیر ملکی موٹر کاروں کی درآمد پر صرف ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز بجٹ میں رکھی گئی ہے۔

آئندہ مالی سال کے منی بل میں پیش کی جانے والی مذکورہ تجاویز کی قومی اسمبلی سے منظوری کی صورت میں 850 سی سی تک پاکستان میں بننے اور در آمد ہونے والی گاڑیوں کی قیمتیں اس سال یکم جولائی سے کم ہوں گی اور 30 جون 2022 تک برقرار رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاریگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 34 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 723 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے کیسز اور اموات میں کمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سانپوں کی54اقسام گرمیوں میں خطرات میں مزید اضافے کی وارننگسانپ کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے ایک سعودی شہری نے گرمیوں کے دوران سعودی عرب میں خطرناک سانپوں کی سرگرمیوں میں اضافے پر متنبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کیسز میں کمی سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہتفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے ٹوئٹ میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کرونا ٹاسک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »