روس کی پاکستان کو 'اسپٹنک فائیو' کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کی پاکستان کو ‘اسپٹنک فائیو’ کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی ARYNewsUrdu

14 جون 2021

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا روس کےوزیرخارجہ سرگئی لارؤف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، جس میں دونوں نے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ روسی وزیرخارجہ کے دورہ سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے اور اہم علاقائی،عالمی امور پر تبادلہ خیال کا موقع ملا، پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبے پر دستخط انتہائی مثبت پیشرفت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کشروس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش ARYNewsUrdu Muhammad Qasim has been shown years ago that PM Imran Khan will continue to do reforms in different institutions, and fail, and even his own party members will turn against him. This and many other dreams of Qasim are coming true. Learn more at ARYNEWSOFFICIAL Excellent Putin Sir💓🌹👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں تین معصوم کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کماؤں کی 'برہمن' لڑکی جو پاکستان کی خاتونِ اول بنی - BBC News اردورعنا لیاقت علی نے 86 برس کی اپنی زندگی میں 43 برس انڈیا جب کہ اتنا ہی عرصہ پاکستان میں گزارا۔ انھوں نے اپنی انکھوں کے سامنے نہ صرف تاریخ رقم ہوتے دیکھی بلکہ اس کا حصہ بھی بنیں۔ So what you expect from us? She was made Governor Sindh by ZA Bhutto. I think for 3 or 4 years. Respect .she was the best
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایمن کی منال اور احسن محسن کو منگنی کی مبارکبادمنال خان کے مداح اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات انھیں منگنی پر مبارکباد دے رہے ہیں جبکہ ان کے لیے تہہ نیتی پیغامات کا سلسلہ بندھا ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور اٹلی کی بحریہ کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد16 ہزار 501 تک پہنچ گئی جبکہ تاحال 162 ہیلتھ ورکرزکورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »