کیلاش کی جلترنگ میں انسانی فلاح کے چشمے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلاش کی جلترنگ میں انسانی فلاح کے چشمے مشرف کے دور میں ٹنل پہ کافی کام ہوا ۔پھر رکا رہا ۔لواری ٹنل 2017 میں مکمل ہوئی۔ اس کا افتتاح سابق وزیراعظم نواز شریف نے کیا 10.5 کلومیٹر لمبی ٹنل دو حصوں میں ہے 8 کلومیٹر پہلی ٹنل ہے

پاکستان ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر رن ریٹ میں ہار گیا

پکا قلعے ، اپر دیر کا غریب اور پس ماندہ علاقہ ہے ،علاقے کی خوبصورتی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ آسمان کو چھوتے بلندوبالا سرسبز پہاڑ، ان کی چوٹیوں پر برف کی سفید چادردیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ آسمان سے اوپر سفید اور نیچے تک سبز چادر بچھی ہوئی ہے۔ مگر اس کے باوجود علاقے میں غربت ہے، افلاس ہے، میڈیکل کی سہولتیں نایاب ہیں انشاء اللہ اس علاقے میں ایک ڈسپنسری بنانے کا ارادہ ہے۔ سکول کے ہیڈماسٹر خلیل الرحمن نے بتایا کہ سکول میں ابتدائی طبی امدادکا کوئی بندوبست نہیں۔انہیں ضروری ادویات اورفرسٹ ایڈ کا بکس...

روبینہ اور اسماء نے عورتوں میں خوبصورت چادریں اور بچوں میں گفٹس تقسیم کرنا شروع کر دیے۔ عورتیں اور لڑکیاں پلٹ پلٹ کر ان کی طرف آنے لگیں ۔ زہرا اور یمنٰی نے بھی مریض دیکھنا شروع کر دیے۔ عصر تک مریض آتے رہے۔دروش سے نکلے، مغرب کی نماز کے قریب گہریت ے علاقے میں بنائی گئی اپنی مسجدانسؓ پہنچے۔پریپ سڑک بنی اس خوبصورت مسجد کے لیے ہالینڈ کی ایک بہن نے عطیہ دیا۔ مسجد میں علاقے کے زعماء موجود تھے۔ خیر مقدمی بینرز لگے ہوئے تھے امام مسجد نے استقبال کیا مسجد بنانے کے لیے شکریہ ادا کیا ْ مغرب کی نماز مسجد...

صبح کا سہانا وقت ہے۔ ٹھیک ٹھاک سردی محسوس ہو رہی ہے۔ موسم خوشگوار اور سہاناہے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ۔ سکوت کا عالم ہے مگر دریائے بمبوریت کے پانی کے پتھروں سے ٹکرانے کی جلترنگ آوازیں سکوت کو توڑتی ہیں۔ پرندوں کی خوش الحان آوازیں بھی آرہی ہیں ۔وہ اپنی اپنی زبان میں صبح سویرے کا آغاز اللہ کی حمد سے کر رہے ہیں ،فضا میں انار، خوبانی ، پھولوں کی سوندھی سوندھی خوشبو رچی بسی ہوئی ہے۔ بمبوریت کی فضائوں میں ابھی ابھی اذان کی آواز گونجی ہے۔ اذان کے بعد حافظ حذیفہ کی قیادت میں فجر کی نماز ادا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز شریف کا نام نہ لو کتوں نے سنا تو تیری خیر نہیں ھوگی، نواز شریف نے تو کوئی کام نہیں کیا، نہ موٹروے نہ میٹرو نہ فلائی آوور نہ ائیر پورٹ نہ کوئی اور ترقیاتی کام بس اس کا نام نہ لو برداشت نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کابارش کےبعدکسی پروٹوکول کےبغیرلاہورکےمختلف علاقوں کا دورہوزیراعلیٰ پنجاب کابارش کےبعدکسی پروٹوکول کےبغیرلاہورکےمختلف علاقوں کا دورہ UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official Rain Lahore Visit UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official کوئی مسلہ نہیں ہے۔ یہ وزیراعلی تھوڑی ہے۔ بیچارے سلیکٹیڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہوزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو عالمی میڈیا میں نمایاں جگہ دی جارہی ہے ۔امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈپریس نے لکھاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پہلے دورہ امریکہ میں دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے ۔بی بی سی اردو نے لکھاکہ صدر ٹرمپ نے مارچ دوہزار انیس میں کہاتھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کافی اچھے ہیں اور وہ جلد پاکستانی قیادت سے ملیں گے ۔خلیج ٹائمز نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے دورے کے دوران اہم علاقائی امور بھی زیرغورآئیں گے ۔گلف نیوز نے لکھاکہ دورے سے پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کی بحالی کی امید نظر آتی ہے ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پر امن افغانستان کے لئے جاری مفاہمتی عمل پربھی تبادلہ خیال ہوگا ۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایران کے صنعت اورتجارت کے وزیررضا رحمانی سے گفتگو
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے 13 افسران کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پرترقیپاک فضائیہ کے 13 افسران کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پرترقی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے نئے مہنگے ٹیرف سے بچت کیسے کی جائےنیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ذریعے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کا نیا ٹیرف متعارف کروایا ہے جس کے تحت رہائشی صارفین کو 2 مختلف اوقات میں بجلی مختلف ریٹ پر ملے گی اور...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میکسیکو کے منشیات فروشوں کے ساتھ گزرے آٹھ ماہ کی کہانی’اگر میکسیکو میں کوئی قتل ہو جائے تو لوگوں کا رد عمل یہ ہوتا ہے کہ گلی میں ایک اور لاش پڑی ہے۔ یہ بہت درد ناک بات ہے کہ ہم اس سب کے عادی ہو گئے ہیں۔‘ 🇲🇽💊💸
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »