وزیراعظم کی ایران کے صنعت اورتجارت کے وزیررضا رحمانی سے گفتگو

  • 📰 PTVNewsOfficial
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نےپاکستان اور ایران کے درمیان عوامی رابطوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ اسلام آباد میں ایران کے صنعت اورتجارت کے وزیررضا رحمانی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے

کہا کہ دونوں ملک تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کا فروغ دونوں ملکوں کیلئے اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک ۔ ایران سرحد پر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

ایرانی وزیر رضا رحمانی نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ ایران سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔ مشترکہ کمیٹی کے قیام سے تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے میں مدد ملی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 16. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ کے بعد ٹیکسز کی بھرمار ، کار ڈیلرز کی کل سے ہڑتال کی دھمکیکراچی کے کار ڈیلرز نے کل سے ہڑتال اور ٹیکسز نہ دینے کی دھمکی دے دی، تاجر ایکشن کمیٹی بھی ایکشن میں آگئی اور بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بجٹ کے بعد ٹیکسز...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایل اوسی پرچھمب سیکٹر کے قریب دھماکے کی مذمتاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول (ایل اوسی )پرچھمب سیکٹرکےقریب دھماکے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سےگزشتہ روز ایل اوسی پرچھمب سیکٹرکےقریب ہونے والے دھماکےکی مذمت کی گئی۔ جاری کئے گئے بیان میں وزیراعظم نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کی چھب سیکٹر کے قریب کنٹرول لائن پر دھماکے کی شدید مذمتصدر اور وزیراعظم کی چھب سیکٹر کے قریب کنٹرول لائن پر دھماکے کی شدید مذمت Read News PMImranKhan Condemned LineOfControlBlast OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI ForeignOfficePk ArifAlvi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بے نامی اثاثہ جات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بے نامی اثاثہ جات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کے تمام مسائل حل کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہوزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کے تمام مسائل حل کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Meeting Bishops Christians CatholicChurch Pakistan JamshedThomas jimmyhonest
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »