وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ

  • 📰 PTVNewsOfficial
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو عالمی میڈیا میں نمایاں جگہ دی جارہی ہے ۔امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈپریس نے لکھاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پہلے دورہ امریکہ میں دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے ۔بی بی سی اردو نے لکھاکہ صدر ٹرمپ نے مارچ دوہزار انیس میں کہاتھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کافی اچھے ہیں اور وہ جلد پاکستانی قیادت سے ملیں گے ۔خلیج ٹائمز نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے دورے کے دوران اہم علاقائی امور بھی زیرغورآئیں گے ۔گلف نیوز نے لکھاکہ دورے سے پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کی بحالی کی امید نظر آتی ہے ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پر امن افغانستان کے لئے جاری مفاہمتی عمل پربھی تبادلہ خیال ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 16. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت اور 25 کو عمر قید کی سزا سنادی گئیڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلادیشی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے ڈھانچے کی منظوری دے دی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کے تمام مسائل حل کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہوزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کے تمام مسائل حل کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Meeting Bishops Christians CatholicChurch Pakistan JamshedThomas jimmyhonest
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما فرغ حبیب نے مریم نواز کے حوالے سے بڑا سوال اٹھادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فرغ حبیب نے کہاہے کہ مریم نوا ز کس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی احتساب بیورو آزادانہ فرائض انجام دیتے ہوئے بلاامتیاز کارروائی کررہاہے:وزیرمملکتقومی احتساب بیورو آزادانہ فرائض انجام دیتے ہوئے بلاامتیاز کارروائی کررہاہے:وزیرمملکت AliMuhammadKhan NAB Investigations Ali_MuhammadPTI PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بزرگوں کے حقوق کے تحفظ کا بل تیاربزرگ افراد کیلئےسرکاری اسپتالوں میں الگ کاؤنٹر بنیں گے اور ان کے لئے اولڈ ہومز بنائے جائیں گے۔ وزارت انسانی حقوق نے بزرگوں کے حقوق کے تحفظ کا بل تیار کرلیا ہے۔ بزرگوں کے لیے بہترین رہائش کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »