وزیراعظم نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے ڈھانچے کی منظوری دے دی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تجویز کردہ ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے ڈھانچے کی منظوری دیتے ہوئے تمام اداروں کو تعاون کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم ہاؤس جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان

نے پی سی بی کے پیٹرن کی حیثیت سے بورڈ کے نظرثانی شدہ نظام کے حوالے سے تجاویز کو منظور کر لیا۔

وزیراعظم نے ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام اداروں کو نئے نظام میں تعاون کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈومیسٹک ٹیمیں رکھنے والے ادارے نئے نظام کی کامیابی کے لیے پی سی بی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں۔ کرکٹ بورڈ کے بیان کے مطابق پی سی بی کے ساتھ تعاون کے لیے گیارہ اداروں کو وزیراعظم ہائوس کی جانب سے ہدایت نامہ بھجوا دیا گیا ہے جس میں واپڈا، ایس این جی پی ایل، اسٹیٹ بینک، نیشنل بینک، کے آر ایل، پی ٹی وی، زیڈ ٹی بی ایل، پی آئی اے، ریلوے اور سول ایوی ایشن کو شامل ہیں۔خیال رہے کہ پی سی بی کے نئے نظام میں ریجنز کی 15 ڈومیسٹک ٹیموں کو صوبوں میں تقسیم کرتے ہوئے 6 ٹیموں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کی ڈومیسٹک ٹیموں کے نئے نظام میں پنجاب سینٹرل، جنوبی پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان اور ناردرن ریجنز کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پی سی بی نے اداروں سے نئے نظام اور ٹیموں کی تشکیل میں اسپانسر شپ اور انتظامی تعاون کی درخواست کی ہے تاکہ نچلی سطح سے قومی سطح تک تعاون کو بروئے کار لایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردونئے کرکٹ ڈھانچے میں 15 ریجنل ایسوسی ایشنز کو 6 میں تبدیل کردیا گیا Well done KAPTAAN. PCB need changes.Decades long office holders be sent home bcz not delivering.All newly entered team performances r eye opening. Our getting mesirable.Sports r diminishing in country need changes for sack of healthy society. میں نے سرفراز احمد کی بدنیتی کے بارے میں بہت پہلے ہی ٹویٹ کر دیا تھا، جو اس نے غلط فیصلے، غلط کیپٹن شپ اورخود کو رن آؤٹ کروا کر ثابت بھی کر دیا.مردہ دماغ قوم کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتی، صرف رونے روتی رہتی ہے اور دنیا ان پر ہنستی رہتی ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدیوزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی😀🤣🤣🤣🤣😀🤣🤣😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 306 رنز کا ہدف دیدیاچیسٹرلی سٹریٹ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ایک میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے کیخلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'میرے خاندان کے قتل کے بعد کرکٹ نے مجھے بچایا'چودہ سالہ مرتضٰی علی کے خاندان کو جب طالبان نے قتل کر دیا تو وہ افغانستان سے بھاگ نکلے اور انگلینڈ میں پناہ لی، جہاں ان کی ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی جس نے ان کی زندگی بدل دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »