اینی میٹڈ فلم’اسپائس اِن ڈسگائز ‘کا ٹریلر جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اینی میٹڈ فلم’اسپائس اِن ڈسگائز ‘کا ٹریلر جاری ويڈيو لنک: DailyJang

ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم اسپائس ان ڈسگائزکا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

نک برونو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے جاسوسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کو بچانے کیلئے سپر ہیرو بن جاتے ہیں۔ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ول اسمتھ سمیت ٹام ہالینڈ،راشدہ جونز،بین مینڈلسن،کیرن گیلان،ڈی جے خالد اور میسی اوکا شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناکام فوجی بغاوت کا الزام، 122 ترک فوجیوں کی گرفتاری کا حکم جاریترک حکام نے مزید 122مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، مذکورہ افراد میں 40 حاضر سروس فوجی بھی شامل ہیں جبکہ کچھ کو فوج سے نکالا جاچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری قتل وغارت بند کرائیں، حریت رہنما کا مطالبہسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما مختار احمد وازہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی جاری ہے، عالمی برادری اور انسانی حقوق تنظیمیں وادی میں جاری قتل وغارت بند کرائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کرپشن میں ملوث ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا حکم - ایکسپریس اردورانا ثنااللہ کی گرفتاری سیاسی نہیں قانونی معاملہ ہے جس سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں، عمران خان Good Good Decision... Finally......good decision
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکسوں کا بوجھ، وزیراعظم کا عزم اورآرمی چیف کا موقفٹیکسوں کا بوجھ، وزیراعظم کا عزم اورآرمی چیف کا موقف آج ہمیں معاشی بحران کا ضرور سامنا ہے۔ اور یہ قائداعظم کی حکومت کو زیادہ سنگینی کے ساتھ درپیش تھا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’انڈین فلم انڈسٹری سے ہمارا کوئی مقابلہ نہیں‘فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فلم کے لیے بجٹ نہیں ہوتا لہٰذا فلم صرف سینما کی محبت اور اس انڈسٹری کے فروغ کے لیے بنائی جاتی ہے۔ Kon c film aaj tak pakistan mai bni hy jo k lessonable ho ya jo family k sath daikhi ja skay ya jis mai bayhayai na ho
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی نیول فورس کے وفد کا اسلام آباد کا دورہسعودی نیول فورس کے وفد کا اسلام آباد کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »