ایف بی آر نے بے نامی جائیداد رکھنے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ایف بی آرنے بے نامی اثاثے رکھنے والوں کےخلاف کارروائیاں شروع کرتے ہوئے راولپنڈی میں 6 ہزارکینال بےنامی اراضی ضبط کرلی جب کہ کراچی میں بھی 8 پراپرٹیز ضبط کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والے مشکل میں پڑگئے اور ایف بی آر نے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف پہلی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی میں 6 ہزارکنال اراضی ضبط کرلی، یہ اراضی ایک سیاسی شخصیت نے اپنے ملازموں کے نام پرلے رکھی تھی۔ ایف بی آر کو کراچی میں بھی 8 بے نامی پراپرٹیز ضبط کرنے کی اجازت مل گئی ہے اور ان جائیدادوں میں 2 پلاٹ بھی شامل ہیں، سیرا کوم اسٹاک اینڈ کیپیٹل کمپنی کے سمٹ بنک میں 3 کروڑ ترجیحی شیئرز بھی بے نامی اثاثوں میں شامل ہیں، رائزنگ اسٹار ہولڈنگ کے ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی میں 70لاکھ 53 شیئرز بھی بے نامی قرار پائے ہیں۔

اسکائی پارک ہولڈنگ کے ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی میں 2کروڑ26 لاکھ 44ہزار 335شیئرز بھی بے نامی نکلے، المفتاح ہولڈنگ کمپنی کے ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی میں2کروڑ26لاکھ شیئرز بھی کسی کے نام پر نہیں ہیں، بے نامی پراپرٹی میں پارک ویو اسٹاک اینڈ کیپیٹل کمپنی کےسمٹ بنک میں 3کروڑترجیحی شیئرز بھی شامل ہیں۔ واضح رہے حکومت کی جانب سے 31 جون کو ایمسنٹی اسکیم کی مدت ختم ہونے پر مزید 3 دن کی توسیع کی گئی تھی تاہم ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری دن تھا جس کی مہلت ختم ہونے پر ایف بی آر نے بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha ik syasi shakhsyat😂😂sahi se kaho k N-league k corrupt leader ki property thi..

باقی باتیں ٹھیک ہیں بس جون 31 کا نہیں ہوتا 😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری تنویر کی 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمدچوہدری تنویر کی 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمد تفصيلات جانئے: DailyJang Kia baat hen,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بے نامی جائیدادیں ضبط ہونا شروعاسلام آباد : حکام نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والے افراد کی بے نامی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیا، ایف بی آر نے راولپنڈی میں 7 ہزار کینال اراضی ضبط کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بے نامی جائیدادوں کیخلاف کارروائی شروع، لیگی سینیٹر کی 6 ہزار کینال زمین ضبطفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بے نامی جائیدادوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا، چوہدری تنویر کی 6 ہزار کینال بے نامی جائیداد ضبط کرلی گئی، مسلم لیگ ن کے رہنماء نے اپنے ملازمین کے نام پر جائیداد بنارکھی...; ISLAMABAD:- Despite having no known source of income, PTI minister Fesal Vawda has made hundreds of millions of rupees benami transactions by selling two commercial properties(Rs 465 M) which he kept in the name of his employee Sher Nawaz Khan. No action needed as he is in PTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے راولپنڈی میں چھ ہزار کنال اراضی ضبط کر لی، یہ کس کی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافایف بی آر نے راولپنڈی میں چھ ہزار کنال اراضی ضبط کر لی، یہ کس کی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر بے بےنامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف ان ایکشن،ن لیگ کے سینٹر چودھری تنویرکی 6 ہزار کنال اراضی ضبطاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف Ye FBR soty soty kasy achanak say jaaag jata hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بھی ایف بی آر کو 8 بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کی اجازت مل گئیایف بی آر حکام نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیں، کراچی سے بھی ایف بی آر کو 8 بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کی اجازت مل گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »