ایف بی آر بے بےنامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف ان ایکشن،ن لیگ کے سینٹر چودھری تنویرکی 6 ہزار کنال اراضی ضبط

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف

کارروائی شروع کردی ،مسلم لیگ ن کے سینٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال اراضی ضبط کرلی،ن لیگ کے سینٹر نے جائیداد ملازمین کے نام پر رکھی ہوئی تھی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کیخلاف ایف بی آر متحرک ہوگیا ہے،ایف بی آر نے

راولپنڈی میں 6 ہزار کنال اراضی ضبط کرلی، چودھری تنویرنے بےنامی جائیدادملازمین کے نام پررکھی تھی،ملازمین میں عبدالعزیز،اظہر،موہن معروف ،شاہجہاں بیگم،راجہ شکورشامل ہیں،ایف بی آرنے ملازمین کونوٹس جاری کردیئے۔واضح رہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے کا آج آخری روز ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye FBR soty soty kasy achanak say jaaag jata hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے گاڑی مالکان کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈر ل بورڈ آف ریونیونے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکسز میں اضافے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نائن فائلرز رہنے کی گنجایش آئین میں بھی نہیں ہے: چیئرمین ایف بی آرچیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ نان فائلرز رہنے کی گنجایش آئین میں بھی نہیں ہے، ہم ٹیکس نہ دینے کے نظام کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں، پاکستان کی غیر دستاویزی معیشت کو سیدھا کرنے کا مشن شروع کر دیا ہے۔ Kutat daya kanna apba tax payed Invoice to show ker zara
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئر مین ایف بی آر نے ملکی صنعت کی تباہی کی وجہ بیان کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ سمگلنگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا گیا، ایف بی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بجٹ 20-2019ء میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس شرح میں تبدیلی اور اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان ایف بی آر نے وضاحت کی ہے کہ بجٹ 2019ء میں موٹر سائیکلوں،...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری تنویر کی 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمدچوہدری تنویر کی 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمد تفصيلات جانئے: DailyJang Kia baat hen,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے سب سے زیادہ مریم بی بی خوش ہے، فیصل واوڈااسلام آباد : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے مریم بی بی جتنی خوش ہے اور کوئی نہیں، احتساب کیئے ہر قربانی دیں گے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ٹکرے ہوجائیں گے۔ Pakistan out of world 😝 First Indiana air Force strick Indian cricket strick 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Jay bhaarat Jay India 😘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »