لاہور ائیرپورٹ پر قتل کرنے والے ملزمان اسلحہ کیسے اندر لے کر گئے؟ تہلکہ خیز انکشاف منظرعام پر آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل پورٹ پر پیش آنے والے قتل کے واقعے کی

تحقیقات کے دوران ائیرپورٹ کا واحد سکینر دو سال سے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث گاڑیوں کی سکیننگ ہی نہیں ہو رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ملزمان آسانی سے اسلحہ اندر لے گئے۔ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ سے انگلینڈ آخری مرتبہ کب جیتی تھی ؟ ایسی معلومات سامنے آ گئیں کہ سن کر پاکستانی شائقین کرکٹ خوش ہو جائیں گے

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق واقعے کی ابتدائی رپورٹ میں ائیرپورٹ کا واحد سکینر خراب ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہر ماہ سکینر کی خرابی سے متعلق آگاہ کیا جاتا رہا مگر اس کے باوجود اسے ٹھیک نہیں کروایا گیا۔ ائیرپورٹ پر صرف ڈیپارچر لاﺅنج پر جانے والی گاڑیوں کو ہی سکین کیا جا رہا ہے جبکہ خراب سکینر کو دیکھنے کیلئے آج ہی ٹیم جاپان سے لاہور پہنچی ہے۔

ذرائع کے مطابق واقعے کی ابتدائی رپورٹ ہوا بازی ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے جبکہ تحقیقات کیلئے کراچی سے ٹیم بھی لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئی ہے، اعلیٰ افسران پر مشتمل ٹیم جائے حادثہ کا دورہ کرے گی اور تحقیقات کے بعد مفصل رپورٹ وزارت ہوا بازی کو ارسال کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں سے جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے اور ملزمان کی فوٹیج حاصل کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ایئر پورٹ پر دو افراد کا قتل، اسلحہ کیسے اندر گیا اور پکڑے جانے والے کون ہیں ؟ پوری کہانی سامنے آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ایئر پورٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزموں نے تحقیقاتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان : غیرت کے نام پر قتل ہونے والے افراد کی تعداد نو ہوگئی، نمازجنازہ اداملتان : غیرت کے نام پر قتل ہونے والے افراد کی تعداد نو ہوگئی، ایک ہی گھر کے نو افراد کی نمازجنازہ گھنٹہ گھر چوک پر ادا کی گئی، پولیس نے ملزم کو اس کے باپ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پتہ کریں ان میں عمر چیمہ اور حامد میر تو نہی تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہنوئی اور بھانجے کے قتل کا بدلہ لیا، ملزم ارشدبہنوئی اور بھانجے کے قتل کا بدلہ لیا، ملزم ارشد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سفاک بیٹی نے ماں کو قتل کر دیالاہور میں سفاک بیٹی نے ماں کو قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایئر پورٹ پر پارکنگ کے قریب فائرنگلاہور ایئر پورٹ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ایئر پورٹ پارکنگ ایریا میں ہوا۔ mere haan toh subha se cable he ni araha. Bahrhaal..Allah reham karay. First of all gun andr i kaise wha pa to security hoti ha na...?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: علامہ اقبال ائیر پورٹ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »