بڑی گاڑی میں ہیروئن رانا ثنا ءاللہ جیسا نامی گرامی لیڈر ہی رکھ کر لے جاسکتا ہے ، فردوش عاشق اعوان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے

کہ بڑی گاڑی میں ہیروئن رکھ کرلے جانے کا بڑا کام کوئی نامی گرامی لیڈر ہی کرسکتاہے ، میڈیا کوان افسران کی پشت پر کھڑا ہونا چاہئے تھا جنہوں نے جان پر کھیل کر یہ کارروائی کی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ رانا ثنا ءاللہ جیسا بڑا آدمی ہی اپنی بڑی گاڑی میں15کلو ہیروئن لے کرجاسکتاہے ،چھوٹا آدمی تو چھوٹی سوزوکی کار میں ہی جاسکتاہے ،ایسا بڑا کام ایک نامی گرامی لیڈر ہی کرسکتا ہے ،میڈیا کو ان افسران کی پشت پر کھڑے ہونا چاہئے تھا جنہوں نے جان پر کھیل کر یہ کارروائی کی...

وہ لوگ ہیں جو پنجاب پولیس کو استعمال کیا کرتے تھے اورمخالفین کو پولیس مقابلوں میں مروایا کرتے تھے ، ان کا ایک تاریخ ساز ریکارڈ ہے ، شہباز شریف اور راناثنا ءاللہ ادھر سہولت کار ہوتے تھے ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ رانا ثناءاللہ کا معاملہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ سے الگ ہے ، یہ قومی مفادات کے ساتھ جڑا ہے ، کس کوپتہ نہیں کہ رانا ثناءاللہ کے کالعدم تنظیموں کے ساتھ کیارابطے تھے اور سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں کیا کردار تھا؟ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے عوام سے قانون پر عمل داری کا جو مینڈیٹ لیا تھا ،اس پر عمل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی قیادت کا رانا ثنا کی گرفتاری سے کوئی لینا دینا نہیں، فردوس عاشق اعوانحکومتی قیادت کا رانا ثنا کی گرفتاری سے کوئی لینا دینا نہیں، فردوس عاشق اعوان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu RanaSanaullah FirdousAshiqAwan Chor matchaein shor pakry jaein to bhai hakumat badla ly rahiii ha apnii chori nazar nai atii. اس چینل کے ابو کا ہے بلکل ٹھیک, اداروں کو مظبوط کریں. اور وہ خود اپنا کام کریں. یہی ہے خان کا وژن.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا ءاللہ سے بر آمد ہونیوالی ہیروئن کی قیمت کتنی ہے ؟ معاون خصوصی برائے اطلاعات نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمگلنگ کے ناسور کے خلاف فیصلہ کن کاروائی شروع کردی: فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے ناسور کے خلاف فیصلہ کن کاروائی شروع کردی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل ٹاؤن میں نہتے عوام پر گولیاں برسانے والےاللہ کی پکڑ میں آ رہے ہیں:فردوس عاشق اعوانماڈل ٹاؤن میں نہتے عوام پر گولیاں برسانے والےاللہ کی پکڑ میں آ رہے ہیں:فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI CMPunjabPK president_pmln pmln_org PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ماڈل ٹاؤن میں گولیاں برسانے والے پکڑ میں آرہے ہیں‘ فردوس عاشق’ماڈل ٹاؤن میں گولیاں برسانے والے پکڑ میں آرہے ہیں‘ فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang سرکاری بسیں کھا کر ڈکار تک نہ مارنے والے پتہ نہیں کب پکڑ میں آئیں گے ؟ 🍼🍼🍼 Mukafat e amall.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کہیں سنسر شپ نہیں لگانا چاہتے، ذمے دار میڈیا چاہتے ہیں: فردوس عاشق اعوانسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کہیں سنسر شپ نہیں لگانا چاہتے، ذمے دار میڈیا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »