دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس متاثر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر ہوگئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا کی سروسز متاثر ہوگئی ہیں اور یورپ، امریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو سروسز کے استعمال میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر صارفین کو مواد اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، تاہم سروسز متاثر ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Twitter p loading issue hrha h? Or is that only me 😰

khair ha kia ho gaya?😰😰😰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں ایک ہی دن میں 5 پولیو کیسز کا دوسرا واقعہ - ایکسپریس اردوبنوں میں 3 اور ضلع تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، ذرائع because stupid ik has rule kpk
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn NewsDFTM jb pta e nhi h to link aivinnn e dya hua h .. alg hisab hoga tm jhoty media ka Hmmm hareem_shehzad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماہرین انگلینڈ ، بھارت میچ کو مشکوک قرار دینے لگےماہرین انگلینڈ ، بھارت میچ کو مشکوک قرار دینے لگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انصاف پاکستان کے لیے کیوں نہیں!!!!!انصاف پاکستان کے لیے کیوں نہیں!!!!! اگر کوئی بلوچستان کے لیے انصاف مانگ رہا ہے تو وہ پاکستان کے لیے انصاف کیوں نہیں مانگتا، پاکستان ناانصافی کا شکار ہے۔ عالمی طاقتوں نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مختلف ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام سروس متاثرسماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروسز دنیا کے مختلف ممالک میں متاثر ہوگئیں۔ سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ اور میسجنگ ایپ کے متاثر ہونے سے متعدد صارفین کو پوسٹ اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس […] Facebook, Whatsapp server down. Unable to download images/videos. Who else is facing same issue ?
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »