نیب نے آصف زرداری کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر افراد کے خلاف بدعنوانی کے 4 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، نیب ایگزیکٹو نے بدعنوانی کے چار ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی، ایگزیکٹو بورڈ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پراتھینن، پارک لین کے لیے مالی سہولت میں خوردبرد کے الزام پر بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی۔

نیب ذرائع کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر میسرز پیراتھینان پرائیویٹ لمیٹڈ، میسرز پارک لین پرائیویٹ لمیٹڈ کے لئے حاصل کردہ فنانشل فیسیلٹی میں خردبرد اورجعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے قومی خزانے کو مبینہ طور پر 3.77 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 6 انکوائریوں کی بھی منظوری دی گئی جن میں اکرم خان درانی، اعظم خان درانی، رکن صوبائی اسمبلی عرفان درانی اور دیگر، وائرلیس لوکل لوپ/لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل کمپنیز، نیپرا کے اہلکار و افسران، بلال منیر شیخ چیف کمر شل آفیسر پی آئی اے اور دیگر، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار و افسران اور پاک پی ڈبلیو ڈی کے اہلکار و افسران کے خلاف انکوائریوں کی منظوری دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MuhammadWahajk

Clickbait

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری کا انٹرویو نیب، پارلیمان کے قوانین کے خلاف تھا، فردوس عاشق اعوان - Pakistan - Dawn Newsکیونکہ پاکستان میں آزادی صحافت ہے۔ Good. Suna hay k Abraj group scandal ka zikar kya tha Zardari sb nay, ye konsa scandal hay?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn Newsوہ تو پہلے بھی ان وردی والے حرامیوں کے پاس ہے پھر کیسا جسمانی ریمانڈ ۔ Looking forward to hearing interview snippets on social media
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مجھے لمبے جسمانی ریمانڈپرکوئی اعتراض نہیں ،آصف زرداری کے ریمانڈ میں 13 روز کی توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 13 روز کی توسیعاحتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں تیرہ روز کی توسیع کردی، پندرہ جولائی کو دوبارہ پیش کیا جائے گا، نیب کو پارک لین اور منی لانڈرنگ دونوں کیسز میں...; SohailRashid8 Clapping.... SohailRashid8 Ghaseeto 👎 SohailRashid8 نوے روز تو پورے کرنے ہی ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے آصف زرداری کے خلاف ایک اور ریفرنس کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان کا کرپٹ ترین آدمی ھے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوریقومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »