نیب نے آصف زرداری کے خلاف ایک اور ریفرنس کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں منظوری دی گئی : AsifAliZardari NAB DawnNews

قومی احتساب بیورو نے پاکستان پیپلپزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مبینہ طور پر خورد برد اور جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے بدعنوانی کے الزام میں ایک اور ریفرینس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔

بیان کے مطابق نیب کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی صدارت میں نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوا جہاں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل، ڈی جی آپریشن اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔نیب نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ‘ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کے الزام پر ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی’۔

خیال رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کے الزام میں نیب کی حراست میں ہیں۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ملتان کے منیجنگ ڈائریکٹر سبطین فضل حلیم اور دیگر کے خلاف بھی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ان پر الزام ہے کہ مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتےہوئے ملتان میٹرو کی فزیبیلٹی اسٹڈی میں حقائق کے منافی تخمینہ لگانے، غیر قانونی طور پر ٹھیکے دینے اور منصوبے عمل درآمد میں تاخیر کی جس سے قومی خزانے کو 77 کروڑ روپے نقصان ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کا کرپٹ ترین آدمی ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کی آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوریقومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتارآصف علی زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang یہ غالبا زرداری کی تیسری گرفتاری ہے۔ لیکن ان خزانہ چوروں کے چہروں پر کوئی شرمندگی یا پریشانی نہیں۔ اللہ ان خزانہ چوروں پر زمین اسطرح سکیڑے کہ چوری کردہ قومی دولت واپس کرنے کے علاوہ انکے پاس کوئی راستہ نہ ہو۔ آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجھے گرفتار نہیں کیا گیا،میں نے خود گرفتاری دی،آصف علی زرداریسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار نہیں کیا گیا،میں نے خود گرفتاری دی ہے۔ راول پنڈی میں سابق صدر آصف علی زرداری نےکمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ان سے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

احسن اقبال کو نیب نے طلب کرلیااحسن اقبال کو نیب نے طلب کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang Selecters wish!!!! Olamaa k dushman ek ek kr k apny anjaam ke taraf
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کو نیب نے طلب کرلیااحسن اقبال کو نیب نے طلب کرلیا Read News PMLN AhsanIqbal NABRawalpindi betterpakistan president_pmln pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے احسن اقبال کو آج طلب کرلیاراولپنڈی :قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن )کے رہنما ءاور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کو آج طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال بھی احتساب کے ریڈار میں آگئے ، نیب کی جانب سے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں آج طلب کرلیا گیا۔ نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »