وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نظر ثانی شدہ سسٹم وزیراعظم نے منظور کر لیاہے ، عمران خان نے بطور پیٹرن پی سی بی نئے نظام کی منظوری دی ہے ۔نئے نظام کے تحت ملک کی 15 ریجنل کرکٹ ایوسی ایشینز کو 6 میں تبدیل کر دیا گیاہے ، نئے سیٹ اپ میں پنجاب سینٹرل،پنجاب سدرن،سندھ،خیبرپختونخوا ، بلوچستان اورناردرن کے ریجنزبھی نئے سیٹ اپ میں شامل کیے گئے ہیں ۔ عمران خان کی منظوری کے بعد

نئے نظام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جبکہ وزیراعظم نے تمام محکموں کو نئے نظام کیلئے تعاون کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ کرکٹ ٹیمیں رکھنے والے محکمے پی سی بی سے ہرممکن تعاون کریں۔ وزیراعظم ہاﺅس کی جانب سے 11 اداروں کو ہدایت نامہ بھجوا دیا گیاہے جن میں واپڈا،ایس این جی پی ایل،اسٹیٹ بینک،نیشنل بینک،کے آرایل ، پی ٹی وی،زیڈٹی بی ایل،پی آئی اے،ریلوے اورسول ایوی ایشن شامل ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 5جولائی کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح پانچ جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کریں گے جبکہ پہلی حج پرواز اسی روز عازمین کو لے کر روانہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےپاکستانی قوم کونئی امید دی ہے ، وزیراعلیٰ پنجابلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا نئے پاکستان میں کرپٹ عناصر کا بلاتفریق احتساب ہورہاہے، وزیراعظم عمران خان نےپاکستانی قوم کونئی امیددی، Kugoo umeed di
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ادارہ جاتی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگےاسلام آباد : اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن تاریخ میں پہلی بار منافع بخش ادارہ بن گیا، فاؤنڈیشن نےگزشتہ سال19-2018 میں111 ملین کی بچت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج سرسید ایکسپریس کا افتتاح کریں گےراولپنڈی: وزیراعظم عمران خان آج سرسیدایکسپریس کاافتتاح کریں گے، نان اسٹاپ ٹرین راولپنڈی سےبراستہ فیصل آبادکراچی جائےگی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمگلنگ کے ناسور نے ملکی معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا، عمران خاناسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے ناسور نے ملکی معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا ہے، صنعتی عمل کے فروغ کیلئے اسمگلنگ پرمؤثر قابو پانا ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کرپٹ ارکان کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہونے چاہئیں‘’کرپٹ ارکان کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہونے چاہئیں‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »