احسن اقبال کیلئے ایک اور مشکل ،وزیراعظم کی ہدایت پر قائم انکوائری کمیشن کو لیگی رہنما کیخلاف پہلا کیس موصول

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن

اقبال کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی ، وزیراعظم کی ہدایت پرقائم انکوائری کمیشن کواحسن اقبال کیخلاف پہلاکیس موصول ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال کیخلاف مبینہ کرپشن کیس مرادسعید نے بھیجا ہے ،جس میں اہم شواہد اوردستاویزی ثبوت انکوائری کمیشن کوارسال

کئے گئے ہیں،انکوائری کمیشن نے دستاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے،ضرورت پڑنے پرکمیشن احسن اقبال کوطلب کر سکے گا۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 10سال میں لئے گئے قرضوں کی انکوائری کیلئے کمیشن تشکیل دیا تھا جو قرضے کہاں استعمال ہوئے اس حوالے سے انکوائری کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں سینیئر رہنما (ن) لیگ احسن اقبال نیب طلب - ایکسپریس اردواحسن اقبال نے خلاف قانون 3 ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا، ذرائع Yani k eak or girftari..........🤐 Excellent Sab corrupt mafia andar Wow! I was waiting for that. Now please investigate khurrum dastigir as well before he fled away.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرپشن کی تحقیقات : ن لیگی رہنما احسن اقبال نیب دفتر میں پیشراولپنڈی : کرپشن کیس میں ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نیب دفتر میں پیش ہوگئے، احسن اقبال کونارووال اسپورٹس سٹی کیس میں بلایا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نارووال اسپورٹس سٹی منصوبےمیں مبینہ کرپشن کیس، احسن اقبال کی کل نیب میں طلبیاسلام آباد: نیب راولپنڈی نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کو کل طلب کرلیا، All thieves will be caught Democracy is in serious danger again...expected stance of pmln God Father of Narowal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے احسن اقبال کو آج طلب کرلیاراولپنڈی :قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن )کے رہنما ءاور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کو آج طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال بھی احتساب کے ریڈار میں آگئے ، نیب کی جانب سے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں آج طلب کرلیا گیا۔ نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کو نیب نے طلب کرلیااحسن اقبال کو نیب نے طلب کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang Selecters wish!!!! Olamaa k dushman ek ek kr k apny anjaam ke taraf
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کو نیب نے طلب کرلیااحسن اقبال کو نیب نے طلب کرلیا Read News PMLN AhsanIqbal NABRawalpindi betterpakistan president_pmln pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »