لوکی فرگوسن کی جگہ کس باؤلر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور ورلڈکپ 2015ءمیں اس نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں کتنی وکٹیں حاصل کی تھیں؟ جان کر آپ کی خوشی کی انتہاءنہ رہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درہم (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں انگلینڈ کیخلاف اہم میچ سے پہلے

نیوزی لینڈ کے باﺅلر لوکی فرگوسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ ٹم ساﺅتھی کو شامل کر لیا گیا ہے۔ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ سے انگلینڈ آخری مرتبہ کب جیتی تھی ؟ ایسی معلومات سامنے آ گئیں کہ سن کر پاکستانی شائقین کرکٹ خوش ہو جائیں گے

تفصیلات کے مطابق لوکی فرگوسن نیوزی لینڈ کے اہم باﺅلرز میں شمار ہوتے ہیں اور رواں ورلڈکپ میں وہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باﺅلرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں تاہم وہ ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آج کا میچ نہیں کھیل رہے اور ان کی جگہ ٹم ساﺅتھی کو موقع دیا گیا ہے جنہوں نے کرکٹ ورلڈکپ 2015ءمیں انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے میچ میں 33 رنز کے عوض 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی۔

ٹم ساﺅتھی کی اس عمدہ کارکردگی کے باعث انگلینڈ کی پوری ٹیم 33.2 اوورز میں صرف 123 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی تھی اور نیوزی لینڈ نے 12.2 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر یہ ہدف حاصل کر لیا تھا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے برینڈن میکالم نے انتہائی جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے 25 گیندوں پر 77 رنز بنائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں ایک ہی دن میں 5 پولیو کیسز کا دوسرا واقعہ - ایکسپریس اردوبنوں میں 3 اور ضلع تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، ذرائع because stupid ik has rule kpk
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوکلاہور: (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف ڈو اور ڈائی میچ کے لیے پروفیسر کے نام سے مشہور کھلاڑی محمد حفیظ کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ Good decision Good news Good, he is not performing well, better give a chance to somebody else
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’آخری اوورز میں جیت کا کوئی ارادہ نظر کیوں نہیں آیا؟’ - Opinions - Dawn Newsکیسے؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں but how Pagal bana rahy han 🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کے لیے سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوجائے گی वो देखो अभिनंदन आ रहा हैं 😂🤘 भागो जल्दी से 🤐🤐🤐 LIKED
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کا ایک اور بڑا مقابلہ:نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آج مدمقابلچیسٹرلی اسٹریٹ :ورلڈکپ میں آج ایک اور بڑا مقابلہ ہوگا ، نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔ ورلڈکپ کے 41ویں میچ میں نیوزی لینڈ اورانگلینڈ میں جوڑ پڑے گا، نظریں پاکستان کی لگی ہوں گی،چیسٹر لی اسٹریٹ میں شیڈول میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنالی گی، انگلینڈ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »