بجٹ کے بعد ٹیکسز کی بھرمار ، کار ڈیلرز کی کل سے ہڑتال کی دھمکی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے کار ڈیلرز نے کل سے ہڑتال اور ٹیکسز نہ دینے کی دھمکی دے دی، تاجر ایکشن کمیٹی بھی ایکشن میں آگئی اور بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بجٹ کے بعد ٹیکسز...;

کراچی کے کار ڈیلرز نے کل سے ہڑتال اور ٹیکسز نہ دینے کی دھمکی دے دی، تاجر ایکشن کمیٹی بھی ایکشن میں آگئی اور بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

بجٹ کے بعد ٹیکسز کی بھرمار نے کار ڈیلرز کو بھی پریشان کردیا، حکومت نے گاڑی امپورٹ کرنے کے علاوہ اپنے ملک کی گاڑیوں پر بھی ٹیکسز لگادیئے ۔ ڈیلرز کے مطابق بیرون ملک سے جو گاڑی منگواتے تھے اس پر چار سے پانچ لاکھ دینا پڑیں گے وہ تو کاروبار ختم ہوگیاہے جبکہ جو میڈ ان پاکستان گاڑیاں ہیں ان پر ان وائس کی صورت میں بیس فیصد ٹیکس لگادیے۔

تین قسم کےمختلف ٹیکس کے بم گرادیے گئے ہیں، گاڑی رجسٹرڈ کرانے کیلئے تو ٹیکسز کا پہاڑ عبور کرنا پڑے گا جس کے باعث ڈیلرز نے ٹیکسز نہ دینے اور ہڑتال کی دھمکی دیدی۔ کار ڈیلرز کا کہنا تھا کہ جو گاڑی پہلے چھیانوے ہزار میں رجسٹرڈ ہوتی تھی وہ اب چارلاکھ چھ ہزار کی ایکسائز ایںڈ ٹیکسیشن میں رجسٹرڈ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مہنگائی ختم ہوسکتی ہے تو ہم سب جیل جانے کو تیار ہیں۔ Ye pagal kya bol raha he? Koi is ke tashreh karen اوہ!کس نے کہا اپ کو کہ اپ رانا صاحب کی فکر کریں وہ شریف آدمی ہوۓ تو جیل میں رہیں گے ورنہ BBhuttoZardari صاحب بھی تو آج کل مزے سے interview دیتے پھر رہے ہیں۔ اک Production order نکلوا لیں۔۔۔ ChAfzal29098750 aymanzkhokhar Waleedsab1993 RahatTeamISF اس جاہل کو بتاؤ بجٹ پاس ہو چکا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں ایل او سی کے قریب دھماکا، پاک فوج کے 5 جوان شہیدآزاد کشمیر چھمب سیکٹر میں ایل او سی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا برنالہ کے مقام پر ہوا جس کے نتیے میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔بھارت کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ارکانِ اسمبلی کے بعد سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظرِ عام پر آگئیںاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایوان بالا کے ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ،چیئرمین سینیٹ 10کروڑ8لاکھ سےزائداثاثوں کےمالک ہیں سراج الحق دیکھنے میں تو شریف لگتا ہے 🤓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری saans py tax bhe lagny wala hy PM's assets : 10 crore + Opposition leader : 18 crore + A common Pakostani: Hardly 10 lac :) بھولی قوم یہ مایوسی والی خبروں کے علاوہ کوئی اور خبر نہں ہے آپکے پاس۔۔۔۔غدار میڈیا👎👎👎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریلوے کے خسارے میں 4 ارب کی تاریخی کمی کی ہے: شیخ رشیدوزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے ریلوے کے خسارے میں 4 ارب کی تاریخی کمی کی ہے، آمدن میں اضافہ ہوجائے تو ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »