بنگلادیش کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلادیش کیخلاف قومی ٹیم میں کیا تبدیلیاں متوقع ہیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN BANvPAK NZvENG ENGvNZ CWC19 WeHaveWeWill

پاکستان اور بنگلادیش کیخلاف 5 جولائی کو عالمی کپ 2019 کا میچ کھیلا جانا ہے جس میں اگر گرین شرٹس 316 رنز کے مارجن سے فتح حاصل کرلیں تو کیویز ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائیں گے جبکہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اس میچ کیلئے قومی ٹیم سے محمد حفیظ کو ڈراپ کئے جانے کا امکان ہے کیونکہ ان کارکردگی میں تسلسل نہیں ہے اور انہوں نے 4 میچوں میں مایوس کن کارکردگی دکھائی ہے۔ محمد حفیظ تین میچز میں پارٹ ٹائم بولرز کو اپنی وکٹ تھماکر ٹیم کی مشکلات میں اضافے کا باعث بنے جبکہ افغانستان کیخلاف میچ میں بھی غیر ذمے دارانہ شاٹ کھیل کر پویلین لوٹے تھے۔

ان کی جگہ آصف علی یا شعیب ملک کو کھلائے جانے کا امکان ہے، دوسری جانب انگلی میں فریکچر کی وجہ سے فاسٹ بولر وہاب ریاض کی شمولیت بھی بنگلادیش کیخلاف میچ میں مشکوک ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی انجری کی نوعیت سنجیدہ ہے، تاہم اس کے باوجود انہوں نے افغانستان کیخلاف فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ICC world cup Cricket is affair of big 3 with a team with submissive attitude ICCCricketWorldCup2019

Who cares?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بنگلادیش کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟چیسٹرلی اسٹریٹ: عالمی کپ 2019 میں آج میزبان انگلینڈ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو باآسانی 119 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ اس میچ میں شکست کے باوجود کیوی ٹیم سیمی فائنل میں تقریباً پہنچ گئی کیونکہ پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بنگلادیش کو 316 رنز کے مارجن سے ہرانا […] 316 رنز سے پاکستان کو جیتنا ہو گا 400 runs And beat Bangladesh from 315 runs Dont open link For Pakistan to qualify: Beat Bangladesh by 311 runs after scoring 350 Beat Bangladesh by 316 runs after scoring 400 Beat Bangladesh by 321 runs after scoring 450 If Bangladesh opt to bat first on Friday, Pakistan stand eliminated even before a ball is bowled.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں ہماری منزل اپنے ہاتھوں میں ہے، مکی آرتھر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روس میں آبدوز میں آگ لگنے سے عملے کے چودہ اہلکار ہلاک
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں بچے تیزی سے معذور ہونے لگے، تعداد 78 لاکھ سے تجاوز کرگئیبھارت: معذور بچوں‌ کی تعداد 78 لاکھ سے تجاوز کرگئی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین خفیہ رپورٹیںمیں ایک بڑے سرکاری افسر کے دفتر میں بڑے انہماک سے ان خفیہ رپورٹوں کو پڑھنے میں مصروف تھا جو اب زائد المیعاد ہونے کے بعد داخل دفتر ہونے جارہی تھیں لیکن جیسے جیسے... کالم پڑھئے: تحریر: محمد عرفان صدیقی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی محتاط بیٹنگ - ایکسپریس اردوبھارت کا بنگلا دیش کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف INDvBAN 1. India is going to lose this match. 2. Mushfiqur Raheem and Shakib will make this happen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »