پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بنگلادیش کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہوگا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates ENGvNZ NZvENG CWC19 WeHaveWeWill PAKvBAN

چیسٹرلی اسٹریٹ: عالمی کپ 2019 میں آج میزبان انگلینڈ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو باآسانی 119 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

اس میچ میں شکست کے باوجود کیوی ٹیم سیمی فائنل میں تقریباً پہنچ گئی کیونکہ پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بنگلادیش کو 316 رنز کے مارجن سے ہرانا ہوگا جو تقریباً ناممکن ہے۔ تاہم اگر بنگلادیش کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرلے تو پاکستان ٹیم اسی وقت ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی، جیت یا ہار کوئی معنی نہیں رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wait for the next World Cup 2023

50 runs main BD ko pack kry tu hi chance hai

بنگلادیش ٹیم کو اغواء کرو

200

😢😢😢

امی اور ابو انتظار کر رہے ہیں

Onion chillna parega

کچھ بھی نہیں بس سامان پیک کرو اور گھر کی تیاری کرو

5 سالوں کا انتظار

For Pakistan to qualify: Beat Bangladesh by 311 runs after scoring 350 Beat Bangladesh by 316 runs after scoring 400 Beat Bangladesh by 321 runs after scoring 450 If Bangladesh opt to bat first on Friday, Pakistan stand eliminated even before a ball is bowled.

316 رنز سے پاکستان کو جیتنا ہو گا

400 runs And beat Bangladesh from 315 runs Dont open link

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیمی فائنل میں رسائی؛ پاکستانی ٹیم کو راستے سے پتھر ہٹنے کا انتظار - ایکسپریس اردونگاہیں کل انگلینڈ ونیوزی لینڈ کے میچ پر مرکوز ،پھر بنگلہ دیش کو ہرانا ہوگا We will qualify in semis inshallah Or pir sy mukla kr wany ka intzaaaar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019: پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کیسے ممکن ہوگی؟کرکٹ ورلڈ کپ 2019 سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جہاں سیمی فائنل کے تین ٹکٹس کے لیے پانچ ٹیموں کے درمیان پنجہ آزمائی جاری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پُرامیدافغانستان کیخلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے وہاب ریاض پُرامید ہیں کہ پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائے گی۔ لندن میں آج نیوز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش پوری ہے اور ہم یہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے بنگلادیش کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا - ایکسپریس اردوبھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 286 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھیلوں کے میدان سے اچھی خبر، پاکستان عالمی چیمپئن بن گیامزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نقالوں سے ہوشیار رہیںجب ہم کسی شخص کو تپتی گرمی میں سیاہ کوٹ میں ملبوس دیکھتے ہیں تو سمجھتے ہیں کہ وہ وکیل ہے، کسی شخص کو کلاس روم میں بلیک بورڈ کے سامنے کھڑا دیکھتے ہیں تو... کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »