یکطرفہ مقابلے کے بعد کیویز کو شکست، انگلینڈ سیمی فائنل میں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کیلئے شکست کے باوجود خوشخبری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ENGvNZ NZvENG CWC19

چیسٹرلی اسٹریٹ: میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے عالمی کپ 2019 کے انتہائی اہم میچ میں انگلش ٹیم نے کیویز کو 119 رنز سے باآسانی شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم 186 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، لیتھم نے 57 رنز کی اننگز کھیلی۔اس سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز اسکور کئے تھے، جونی بیئرسٹو 106 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ جیسن رائے نے 60، کپتان مورگن نے 42، جوئے روٹ 24، اور عادل رشید ناٹ آؤٹ 16 رنز بناسکے تھے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ، ہینری اور نیشم نے دو دو جبکہ جبکہ سینٹنر اور ساؤتھی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sharam karo jis team me sirf punjabi or pathan ha Na sindhi na balochi Na koi non muslim Sharam karo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے بنگلادیش کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا - ایکسپریس اردوبھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 286 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی لینرز کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے شکستچیسٹر لی اسٹریٹ: سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے عالمی کپ 2019 کے 39 ویں میچ میں آئی لینڈرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 23 رنز سے فتح سمیٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق 339 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائبکراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائب Karachi CNG Rates Increased Buses SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتالکراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »