آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی مزید پڑھیئے:

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف پاکستان کو 6 ارب ڈالرز دے گا۔اس اقدام سے پاکستان میں معاشی صورتحال میں بہتری آئے گی۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ آئی ایم ایف نے 6ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دےدی۔

IMF Board approved a $6 billion Extended Fund Facility for Pakistan to support our economic reform program. Our program supports broad based growth by reducing imbalances in the economy. Social spending has been strengthened to completely protect vulnerable segments.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا حتمی فیصلہ کل کرے گیاسلام آباد:پاکستان کے قرض پروگرام کی منظوری کیلئےآئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ کااجلاس کل ہوگا، جس میں 3سالہ قرضہ پروگرام سےمتعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف بورڈ کااجلاس: پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کی منظوری کا امکانواشنگٹن : عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے بورڈ کے آج ہونے والے اہم اجلاس میں پاکستان کیلئےچھ ارب ڈالرکےقرضہ پروگرام کی منظوری دئیے جانے کا قوی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلیے قرض کی منظوری، آئی ایم ایف اجلاس آج ہو گا - ایکسپریس اردوشرائط پوری کر دیں، 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط رواں ماہ جاری ہونیکی توقع ہے،حکومتی ذرائع اب میرا یہ ٹویٹ سلیکٹیڈ کہنے والو کے لیے کان کھول کہ سن لیں ہم 2023 میں بھی عمران خان کو سلیکٹ کرینگے روک سکتے ہو تو روک لو🇵🇰❤✌👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کراچی کے اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے: سعید غنیایم کیو ایم کراچی کے اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے: سعید غنی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MQM Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا 6 ارب ڈالر قرض منظورانٹرنیشنل مانیٹری فنڈز کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی، فوری طور پر ایک ارب ڈالر جاری کئے جائیں گے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں...; شکر اے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چیئر مین ایف بی آر نے ملکی صنعت کی تباہی کی وجہ بیان کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ سمگلنگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »