آئی ایم ایف بورڈ کااجلاس: پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کی منظوری کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں:IMF ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم ترین اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا، جس میں پاکستان کیلئےقرضہ پروگرام کی منظوری دئیے جانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔منظوری کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر کا قرضہ ملنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف کا بورڈ پاکستان کو ایکسینڈیڈ فنڈ فیسیلیٹی کے تحت قرضہ فراہم کرےگا۔

معاشی ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری سے عالمی بینک اورایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی مالی معاونت کی راہ ہموار اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی آسان ہوگی۔اے آروائی نیوز سے بات کرتے ہوئے ماہر معاشیات خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ روپے پر دباؤ کم ہوگا اور قدر میں استحکام آئےگا، پاکستان نےپیشگی شرائط پوری کردی ہیں، جن میں روپےکی قدرکاتعین،گیس وبجلی کی قیمتیں، ٹیکس اصلاحات اورٹیکس چھوٹ کاخاتمہ اورشرح سودمیں اضافہ شامل...

اخراجات میں کمی اور آمدنی بڑھانے پراقدامات کی طرف بھی پاکستان نے پیش رفت کی، ٹیکس رعایتیں ختم کرنے ٹیکس اصلاحات کےلیےاہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جبکہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سےقبل اثاثہ ظاہر کرنے والی اسکیم کی مدت بھی ختم ہو جائے۔ خیال رہے آئی ایم ایف نےایمنسٹی اسکیم پراعتراض کیا تھا اور اسکیم میں مزیدتوسیع کی بھی مخالفت کی تھی، آئی ایم ایف کی ترجمان ٹریسا ڈبن ساشیز کا کہنا ہے کہ توسیع سے پاکستان کے کیس پر اثر پڑےگا۔

واضح رہے پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان کچھ عرصہ قبل معاہدہ طے پاگیا تھا ،تین سال میں چھ ارب ڈالرملیں گے، پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف ٹیم کے درمیان معاہدے پرعملدرآمد آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ کی توثیق کے بعد کیا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا حتمی فیصلہ کل کرے گیاسلام آباد:پاکستان کے قرض پروگرام کی منظوری کیلئےآئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ کااجلاس کل ہوگا، جس میں 3سالہ قرضہ پروگرام سےمتعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر کردار کشی، علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ایف آئی اے سے رجوعمیشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان تنازع نیا رخ اختیار کر گیا، علی ظفر کہتے ہیں 16 ٹویٹر اکاؤنٹس کے ذریعے میری کردار کشی کی گئی۔ گلوکارہ کے ٹویٹر اکاؤنٹس کی چھان بین کیلئے ایف آئی اے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم مہنگائی پر بھی احتجاج کرے، سعید غنیایم کیو ایم مہنگائی پر بھی احتجاج کرے، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang ایم کیو ایم احتجاج کرے احتجاج کا موقع پی پی پی فراہم کرے گی عوام کا اللہ حافظ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کراچی کے اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے: سعید غنیایم کیو ایم کراچی کے اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے: سعید غنی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MQM Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہبھارت کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun BANvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے ہرادیاسری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے ہرادیا تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19 CricFun SLvWI ایم سی سی کسٹم اسلام آباد کی پریس ریلیز مالی سال 2018۔ 2019 مقررہ ہدف عبور کر لیا جون 2019 مقررہ ہدف 882 ملین رکھا گیا جبکہ حاصل اہداف کا تخمینہ 946.95 ملین رہا چیف کسٹم کلیکٹر اور کلیکٹر کسٹم سیدہ سیما رضا بخاری نے کسٹم سٹاف کی کاوشوں کو سراہا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »