پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا 6 ارب ڈالر قرض منظور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا 6 ارب ڈالر قرض منظور

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی، فوری طور پر ایک ارب ڈالر جاری کئے جائیں گے۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہوا، جس میں پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دی گئی، قرض پروگرام 39 ماہ پر مشتمل ہوگا۔آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق پاکستان کو رقم 3 سال میں فراہم کی جائے گی، پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے سے سالانہ 2 ارب ڈالر ملیں گے جبکہ فوری طور پر ایک ارب ڈالر جاری کئے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت شدید مالی بحران کے باعث سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین اور قطر سے بھی کئی ارب ڈالر قرض لے چکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر اے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کے پیکیج پر عملدرآمد شروعسعودی عرب کے 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کے پیکیج پر عملدرآمد شروع Saudiarabia pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ،انٹر بینک میں ڈالر 45پیسے مہنگاکراچی :ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کل قیمت 2روپے 89پیسے کم ہوئی، آج انٹر بینک میں ڈالر 45پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈالرکی اُڑان کوبریک لگ گیا،مسلسل اونچی پروازکے بعدلینڈنگ پوزیشن پرآگیا۔ انٹربینک میں آج امریکی کرنسی کی قیمت میں 45پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 158 روپے 50 پیسے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کمیڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد آج منگل کے روز انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد ڈالر 157 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دودن میں پاکستان کے قرضوں میں 6 کھرب روپے کی کمیاسلام آباد: دو دن میں پاکستان کے قرضوں میں 6 کھرب روپے کی کمی واقع ہوگئی، رواں ہفتے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے تک کی کمی واقع ہوئی جس سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں بھی کمی ہوئی۔ ؎ گزشتہ ہفتے ڈالر پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے […] Kamino jab aik aik ghantey me 6, 6, karab upar jaa raha tha us waqt kidher thy aap ? ڈالر کے گرنے سے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دس سال میں قوم مقروض زرداری، شریف خاندان ارب پتی بن گئے: وزیر اعظم عمران خاندس سال میں قوم مقروض زرداری، شریف خاندان ارب پتی بن گیا: وزیر اعظم مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN تو وصولي بھي ان 2 سي کرو ھم عوم ني کون سا حکومت کا پيسا کيا ھي جو ھر چيز پي ھم غريب عوام ثيکس دي
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اثاثہ جات اسکیم سے 70 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہو چکا ہے: ایف بی آرایف بی آر ذرایع نے کہا ہے کہ اثاثہ جات اسکیم سے اب تک 70 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہو چکا ہے، جب کہ 1 لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھا چکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »