واٹس ایپ پر تصاویر، ویڈیو اور آڈیو ڈاؤن لوڈنگ رک گئی، صارفین پریشان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ پر تصاویر، ویڈیو اور آڈیو ڈاؤن لوڈنگ رکنے سے دنیا بھر میں صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے، صرف ٹیکسٹ پیغاما موصول ہورہے ہیں

واٹس ایپ پر تصاویر، ویڈیو اور آڈیو ڈاؤن لوڈنگ رکنے سے دنیا بھر میں صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے، صرف ٹیکسٹ پیغاما موصول ہورہے ہیں۔

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ایپ واٹس ایپ میں فنی خرابی کے باعث صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، ٹیکسٹ میسجز پر لوگ ایک دوسرے سے رابطہ کر پارہے ہیں تاہم تصاویر، ویڈیو اور آڈیو پیغامات ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر بھیجے گئے تصاویر، ویڈیو اور آڈیو پیغامات ڈاؤن لوڈ کرنے پر ’’ڈاؤن لوڈ فیلڈ‘‘ کا پیغام سامنے آتا ہے، ساتھ ہی تصویر دوبارہ بھیجنے کا میسج بھی آتا ہے، تاہم کئی بار کی کوشش پر بھی یہ کام نہیں کرتا۔

تصاویر یا ویڈیو وصول کرنے والے صارف کے سامنے تصویر اور ویڈیو کی دھندلی سی جھلک نظر آتی ہے تاہم ڈاؤن لوڈ نہیں کی جاسکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I think China make the alternate of Whatsapp and Google for his mobiles so world is change know soon

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی کو واٹس ایپ پر 6 ماہ میں 1603 شکایات موصولایڈیشنل آئی جی کراچی کو واٹس ایپ پر 6 ماہ میں 1603 شکایات موصول تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn NewsDFTM jb pta e nhi h to link aivinnn e dya hua h .. alg hisab hoga tm jhoty media ka Hmmm hareem_shehzad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا و یورپ میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ صارفین کو مشکلاتامریکا و یورپ میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ صارفین کو مشکلات تفصيلات جانئے: DailyJang پاکستان میں بھی یہی حال ہے۔۔ دبئ میں بھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا استعمال صحت کے لیے اچھا عمل قرارواٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ جو لوگ واٹس ایپ پر زیادہ وقت گزارتے ہیں ان کی صحت کے لئے یہ عمل بہت اچھا ہوتا ہے۔ انٹرنیشنل جنرل آف ہیومن کمپیوٹر اسٹیڈیز...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی واٹس ایپ ہیلپ لائن عوام میں مقبولسندھ پولیس کی واٹس ایپ ہیلپ لائن پر موصول شکایتوں پر تیزی سے کارروائیاں کی جانے لگیں، اغوا، جنسی زیادتی، اور بھتے کی شکایات پر فوری کارروائیاں کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی واٹس ایپ ہیلپ لائن عوام میں مقبولکراچی پولیس کی واٹس ایپ ہیلپ لائن عوام میں مقبول Read News KarachiPolice Sindh KarachiPolice WhatsAppHelpLineNumber Popular SindhPolice sindhpolicedmc SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »