امریکا و یورپ میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ صارفین کو مشکلات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا و یورپ میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ صارفین کو مشکلات تفصيلات جانئے: DailyJang

یورپ اور امریکا میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ صارفین کو رابطے کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر خاص طور پر مشرقی امریکا اور یورپ میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ صارفین نے سماجی رابطے اور میسیجنگ پلیٹ فارم تک رسائی میں درپیش مشکل کی شکایت کی ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پریشان صارفین نے فیس بک انتظامیہ سے سروس میں تعطل فوری دور کرنے کی درخواست کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دبئ میں بھی۔

پاکستان میں بھی یہی حال ہے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی امریکا میں دن میں اندھیرا چھا گیاجنوبی امریکا میں دن میں اندھیرا چھا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 02, 2019, لاہور, Page 3,یورپ بھر میں شدید گرمی سے مزید 8 افراد ہلاک‘ بیسیوں بے ہوش, ePaper news Jul 02, 2019, لاہور, Page 3, یہ تصویر یورپ کی ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے بی ایل اے کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیاامریکا نے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا، بی ایل اے پاکستان میں پہلے ہی کالعدم قرار دی جاچکی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے 'بلوچستان لبریشن آرمی' کو عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: شاپنگ مال میں فائرنگ سے بچوں سمیت متعدد افراد زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں منشیات کے بے جا استعمال سے سالانہ 80 ہزار اموات - ایکسپریس اردوامریکا و یورپ میں کوکین اور ہیروئن کیبجائے افیون کو دوسرے نشہ آور اشیا کے ساتھ مرکب بنا کر استعمال کیا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »