روس میں آبدوز میں آگ لگنے سے عملے کے چودہ اہلکار ہلاک

  • 📰 PTVNewsOfficial
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی وزارت دفاع کے مطابق حادثہ بحیرہ بیرنٹس میں پیش آیا۔ آبدوز کے عملے آگ پر قابو پالیا تھا لیکن ہلاکتیں دھوئیں کی وجہ سے ہوئیں۔حکام نے یہ نہیں بتایا کہ آبدوز کس ماڈل کی تھی لیکن روسی میڈیا کے مطابق ی

ہ ایک ایٹمی آبدوز تھی۔روس کے صدرولادی میرپوٹن نے آبدوز میں آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دیاہے۔ دو

ہزار میں بھی روس کی ایک ایٹمی آبدوز حادثے کا شکار ہوئی تھی جس کے نتیجے میں اُس میں سوارتمام ایک سو اٹھارہ اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 16. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی آبدوز میں آگ لگنے سے عملے کے 14 افراد ہلاکروسی آبدوز میں آگ لگنے سے عملے کے 14 افراد ہلاک Russian Submarine Fire Casualties Staff
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران آگ سے کھیلنے کی کوشش میں اپنا نقصان ہی کرے گا، ٹرمپ - ایکسپریس اردوایران نے عالمی جوہری معاہدے سے تجاوز کر کے 300 کلو گرام یورینیئم افزود کر لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان انتقام کی آگ میں وہ کام نہ کریں جس پرکل پچھتانا پڑے،مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوترجمان مسلم لیگ ن کی رانا ثناء اللہ کو جیل میں دوائی اور خوراک کی عدم فراہمی کی شدید مذمت agla bhari tumhara h dadoooo😂 عمران خان چوری کرتا ہی نہیں ہے۔۔۔ Chal hat dadu
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا میں ایک ہی دن میں 5 پولیو کیسز کا دوسرا واقعہ - ایکسپریس اردوبنوں میں 3 اور ضلع تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، ذرائع because stupid ik has rule kpk
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کی ایٹمی آب دوز میں خوف ناک آتشزدگی، 14 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوآتشزدگی کی شکار آب دوز AS-12 ہے جو ایٹمی صلاحیتوں سے لیس ہوتی ہے، آزاد ذرائع .OH...TRAGEDY.....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »