ایران آگ سے کھیلنے کی کوشش میں اپنا نقصان ہی کرے گا، ٹرمپ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے کھیلنے کی کوشش میں اپنا نقصان ہی کرے گا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایران کی طرف سے بین الاقوامی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ایک مرتبہ پھر تہران حکومت کو خطرناک نتائج کے لیے تیار رہنے پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران حد سے تجاوز کرے تو نقصان اُٹھائے گا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانے کی پالیسی جاری رکھی جائے گی، ایران آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے، ایران کو مشرق وسطیٰ کا امن برباد نہیں کرنے دیں گے۔قبل ازیں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا تھا کہ انہوں نے کم افزودہ یورینیئم کی پیداوار تین سو کلوگرام سے بڑھا دی ہے حالاںکہ ایران کو زیادہ سے زیادہ 300 کلوگرام افزودہ یورینیئم رکھنے کی اجازت تھی جس پر یورپی یونین نے بھی ایران سے جوہری معاہدے کی پاسداری کرنے کا مطالبہ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورینیم افزودگی کا تنازع: ایران آگ سے کھیل رہا ہے، امریکا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران آگ سے کھیل رہا ہے، ٹرمپ کا روحانی حکومت کو نیا انتباہواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے، زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانے کی پالیسی جاری رکھی جائے گی۔ 😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک، ورثاء کا احتجاج، چوکی کو آگ لگا دیفیصل آباد: (دنیا نیوز) پولیس کے تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ورثاء نے احتجاج کیا۔ ورثاء نے چوکی کو آگ لگا دی۔ Very sad 😔 They should burn this laanti police OFFICIALDPRPP
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روسی آبدوز میں آگ لگنے سے عملے کے 14 افراد ہلاکروسی آبدوز میں آگ لگنے سے عملے کے 14 افراد ہلاک Russian Submarine Fire Casualties Staff
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 19 روپے کلو اضافہ - ایکسپریس اردوسندھ میں سی این جی کی قیمت 104 روپے سے بڑھ کر 123 روپے کلو ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے عالمی جوہری معاہدے کی مقررہ حد سے زائد یورینیئم پیدا کرلی - ایکسپریس اردوعالمی جوہری معاہدے کے تحت ایران صرف 300 کلو گرام تک افزودہ یورینیئم رکھ سکتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »