سوشل میڈیا اسٹار عارف پینٹر کا نیا گانا ریلیز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

عارف حیات کی آواز میں گائے ہوئے چند گیتوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو ویڈیوز نے نہ صرف پاکستان میں رہنے والوں کو اپنا گرویدہ بنا دیا بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں عارف پینٹر کی دھوم سنائی دینے لگی یہاں تک کہ سونو نگم بھی عارف کی آواز کے دیوانے ہو گئے اور انہوں نے بھی سوشل میڈیا پر عارف کی ویڈیو شیئر کرکے نہ صرف نیک خواہشات کا اظہار کیا بلکہ اسے اسٹار بھی قرار دیا۔

عارف حیات نے اپنی مقبولیت کے بعد کئی شو میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا تاہم اب اُن کا اپنا ایک اور گیت ’ ہو کر جدا‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔ جس کی دھن، بول اور پروڈیوسر کے فرائض صوفیہ نظیر نے انجام دیئے ہیں۔ جب کہ محبت کی داستان پر مبنی چار منٹ 18 سیکنڈ کی اس گانے کی ویڈیو کو بیرون ملک میں پر فضا مقام پر فلمایا گیا ہے۔ ویڈیو میں عارف انتہائی خوبصورت انداز کے ساتھ گانا گاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو دن کے لیے سوشل میڈیا ہڑتال کا اعلاناس ہڑتال میں حصہ لینے والے افراد دو دن تک سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا استعمال نہیں کریں گے جس کا اصل مقصد صارفین کے ذاتی ڈیٹا پر ان کے کنٹرول کو بحال کرانا ہے۔ Not a big deal. کسی مظبوط ارادے کے لیے Yes I could
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر کردار کشی، علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ایف آئی اے سے رجوعمیشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان تنازع نیا رخ اختیار کر گیا، علی ظفر کہتے ہیں 16 ٹویٹر اکاؤنٹس کے ذریعے میری کردار کشی کی گئی۔ گلوکارہ کے ٹویٹر اکاؤنٹس کی چھان بین کیلئے ایف آئی اے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ بھارت کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارت 11پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بنگلا دیش 7 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوسری لنکن بیٹسمین اویشکا فرنانڈو نے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کی۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں مشتعل ہجوم کا خاتون پولیس افسر پر ڈنڈوں سے حملہ - ایکسپریس اردوحملے میں ملوث 30 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ حملہ روکنے میں ناکامی پر 2 پولیس افسران کو معطل کر دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ - ایکسپریس اردوزائرہ کے شوبزکو خیرباد کہنے کے بعد ’’دی اسکائی از پنک‘‘ ان کی بالی ووڈ میں آخری فلم ہوگی “در جوانی توبہ کردن شیوه پیغمبری” بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اس بچی نے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »