بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ -

ممبئی:

مذہب کی خاطربالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے اپنی آخری فلم سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ دو ورزقبل دنگل اسٹار 18 سالہ زائرہ وسیم نے بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس فیلڈ میں کام کرنے کی وجہ سے ان کا ایمان خطرے میں پڑرہا ہے اور وہ بہت خاموشی سے اپنے مذہب سے دور ہوتی جارہی ہیں لہٰذا وہ بالی ووڈ چھوڑرہی ہیں۔زائرہ کے اس فیصلے پر لوگوں کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے تاہم زائرہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔ زائرہ بالی ووڈ میں اب تک صرف دو فلموں ’’دنگل‘‘ اور ’’سیکرٹ سپراسٹار‘‘ میں نظر آئی ہیں اور ان کی تیسری فلم ’’دی اسکائی ازپنک‘‘ اکتوبر میں...

زائرہ کے شوبز کو خیرباد کہنے کے بعد ’’دی اسکائی از پنک‘‘ ان کی بالی ووڈ میں آخری فلم ہوگی تاہم انہوں نے اپنی آخری فلم کی تشہیری مہم میں حصہ لینے سے انکارکردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زائرہ نے فلم میکرز سے درخواست کی ہے کہ وہ انہیں فلم کی تشہیری سرگرمیوں سے باہررکھیں جو اگست کے آخر میں شروع ہورہی ہیں۔ واضح رہے کہ فلم میں زائرہ وسیم پریانکا چوپڑا اورفرحان اخترکی بیٹی کا کردار ادا کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

“در جوانی توبہ کردن شیوه پیغمبری” بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اس بچی نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور زمانہ بالی ووڈ فلم ’انداز اپنا اپنا ‘ کے سیکوئل کی تیاریاں - ایکسپریس اردوفلم کی جو مقبولیت تھی اسے مدنظر رکھتے ہوئے اس سیکوئل کو مزید دلچسپ بنانا ہوگا، مصنف دلیپ شکلا بس یہی خبریں رہ گئی ہیں تم لوگوں کے پاس۔ خدا کا خوف کرو۔ Tu Pakistani kya karain ? Why showing Indian film news ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا‘’مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا‘ تفصيلات جانئے: DailyJang Really impressed. May Allah give her strength to stood up what she chosen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روینہ ٹنڈن نے بالی ووڈ چھوڑنے پر زائرہ وسیم کو ’’ناشکرا‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوروینہ ٹنڈن نے بالی ووڈ چھوڑنے پر زائرہ وسیم کو ’’ناشکرا‘‘ قرار دیدیا - Tum Muslim ho to pta ho tumhy kush Marchain to lagen gi na We are not intersted in indian. Plz dont share indianz otherwz i will unfollow this
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونم اور آنند کی ’لو اسٹوری‘ کا آغاز کیسے ہوا؟سونم اور آنند کی ’لو اسٹوری‘ کا آغاز کیسے ہوا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان برطانوی شاہی خاندان کے افراد کے دورے کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہے: نفیس ذکریاپاکستان برطانوی شاہی خاندان کے افراد کے دورے کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہے: نفیس ذکریا UKPrince PrinceWilliam KateMiddleton VisitPakistan FallSeason pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سربراہان کے عشائیے کے دوران روسی صدر کے “مَگ” کا قصّہجی -20 سربراہان کے اجلاس میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مگ نے دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی۔ روسی صدر پیوٹن مذکورہ عشائیے کی میز پر اپنے ساتھ چائے کا خصوصی مگ لے کر آئے۔ اس منظر نے انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے اس حد تک سوالات کو جنم […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »