بھارت میں مشتعل ہجوم کا خاتون پولیس افسر پر ڈنڈوں سے حملہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں مشتعل ہجوم کا خاتون پولیس افسر پر ڈنڈوں سے حملہ -

بھارت میں مشتعل ہجوم نے خاتون پولیس افسر کو ڈنڈوں سے مار مار کر شدید زخمی کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے پودے لگانے کی مہم کی مخالفت کرنے والے مشتعل ہجوم نے پودوں کی کاشت کی نگرانی پر مامور خاتون پولیس افسر پر دھاوا بول دیا۔ مشتعل ہجوم کی سربراہی ریاست کی حکمراں جماعت تلنگانہ راشٹرا سمیتھی پارٹی کے کارکنان کر رہے تھے، پارٹی لیڈر کی جانب سے کارکنان کے رویے پر معذرت کی گئی اور پولیس کو گرفتاریوں کا حکم جاری کیا۔

محکمہ پولیس نے موقع پر موجود دو پولیس افسران کو ہجوم کو قابو میں رکھنے میں ناکامی پر معطل کردیا جب کہ خاتون پولیس افسر پر تشدد کے الزام میں 30 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگلات پودے لگانے کی آڑ میں ہمیں ہمارے آباؤ اجداد کی زمینیوں سے محروم کرنے کی سازش کررہا ہے جبکہ ہمارا سارا دار و مدار انہی زمینوں پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ایک ہی دن میں 3 مختلف ہوائی اڈوں پر طیارے حادثات کا شکار - ایکسپریس اردوطیاروں کو حادثات منگلور، سورت اور کالی کٹ ایئرپورٹس کے رن ویز پر پیش آئے I like exp news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان، غیرت کے نام پر فائرنگ سے زخمی ایک اور بچہ چل بساملتان، غیرت کے نام پر فائرنگ سے زخمی ایک اور بچہ چل بسا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرگودھا پولیس ٹریننگ سینٹر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردویہ دہشت گرد میانوالی پولیس چوکی اور 2007ء میں پی اے ایف بس حملے میں بھی ملوث تھے سانحہ ساہیوال بتاتا ہے جسے چاہو مار دو اور دہشتگرد کہہ دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی کا آغازبغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی کا آغاز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں غیرت کے نام پر 8 لوگ قتلملتان میں غیرت کے نام پر 8 لوگ قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سزائے موت کا ڈیٹا بیس: پاکستان میں انصاف کے پیچیدہ نظام پر ایک نظرآصف کے جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہے، دوران قید سزا کاٹتے ہوئے اس کو ٹی بی اور پھر گردن توڑ بخار ہوا، اس سے معاشرے کو کوئی خطرہ نہیں مگر پھر بھی وہ موت کی سزا کاٹ...; Жёсткач
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »