جاپان میں شدید بارشیں ، لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن) جاپان میں شدید بارشوں کے باعث لاکھوں افراد نقل مکانی کرنے

پر مجبور ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے جنوب مغرب میں شدید بارشوں کی وجہ سے لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے جیسے خطرات کے پیش نظر صوبہ کاگوشیما کے تقریبا آٹھ لاکھ افراد کو

اپنے گھر چھوڑنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔ جاپانی محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جزیروں پر مشتمل جنوب مغربی اور مغربی علاقوں میں آئندہ کئی روز تک شدید بارشیں ہوں گی کی وجہ سے مزید علاقے بھی مثاثر ہونے کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pindi

Mumbai China EU Japan😂🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو میں موسم گرما میں شدید برف باریجون کے مہینے میں پڑنے والی برف باری کی خبر نے سب کو حیران کردیا ۔ کچھ عرصے میں مختلف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں شدید بارش، حادثات میں 18افراد ہلاکممبئی میں شدید بارش، حادثات میں 18افراد ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قدرت کا کرشمہ، جون جولائی کی گرمی میں میکسیکو میں شدید برف باریگواڈا لہارا:میکسیکو میں قدرت کا کرشمہ جون جولائی کی گرمی میں شدید برف باری ہوئی ، اچانک درجہ حرارت میں تبدیلی کے باعث متعدد افراد بیمار، 200 گھروں اور 50 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ Dont call it a “karishma” this is an anomaly. And it’ll get worse with time. Its time we start doing something about our planet. ClimateChangeIsReal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا میں ایک ہی دن میں 5 پولیو کیسز کا دوسرا واقعہ - ایکسپریس اردوبنوں میں 3 اور ضلع تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، ذرائع because stupid ik has rule kpk
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہاراشٹرا میں شدید بارشیں، ڈیم بھی ٹوٹ گیامہاراشٹرا میں شدید بارشیں، ڈیم بھی ٹوٹ گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »