مہاراشٹرا میں شدید بارشیں، ڈیم بھی ٹوٹ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہاراشٹرا میں شدید بارشیں، ڈیم بھی ٹوٹ گیا ويڈيو لنک: DailyJang

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں مون سون کی شدید بارشیں، ممبئی شہر میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا ، ضلع رتناگری میں ڈیم ٹوٹ گیا، بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی۔

ممبئی میں گزشتہ 2 روز سے جاری شدید بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے، عمارتیں سڑکیں، ریلوے لائنیں، پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ شدید بارشوں کے سبب ایئرپورٹ پر پروازوں کا نظام بھی متاثر ہے، ممبئی میں گزشتہ روز دیوار گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے، دوسری جانب ضلع رتنا گری میں ڈیم ٹوٹنے سے 7 گاؤں زیرآب آگئے ہیں۔

گزشتہ رات سے اب تک بارشوں سے 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 24 لاپتہ ہیں، اور مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 38 تک جاپہنچی ہے۔ ریاست مہاراشٹرا میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، بھارتی محکمہ موسمیات نے ممبئی میں آج بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو میں موسم گرما میں شدید برف باریجون کے مہینے میں پڑنے والی برف باری کی خبر نے سب کو حیران کردیا ۔ کچھ عرصے میں مختلف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں شدید بارش، حادثات میں 18افراد ہلاکممبئی میں شدید بارش، حادثات میں 18افراد ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قدرت کا کرشمہ، جون جولائی کی گرمی میں میکسیکو میں شدید برف باریگواڈا لہارا:میکسیکو میں قدرت کا کرشمہ جون جولائی کی گرمی میں شدید برف باری ہوئی ، اچانک درجہ حرارت میں تبدیلی کے باعث متعدد افراد بیمار، 200 گھروں اور 50 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ Dont call it a “karishma” this is an anomaly. And it’ll get worse with time. Its time we start doing something about our planet. ClimateChangeIsReal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا میں ایک ہی دن میں 5 پولیو کیسز کا دوسرا واقعہ - ایکسپریس اردوبنوں میں 3 اور ضلع تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، ذرائع because stupid ik has rule kpk
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 02, 2019, لاہور, Page 3,یورپ بھر میں شدید گرمی سے مزید 8 افراد ہلاک‘ بیسیوں بے ہوش, ePaper news Jul 02, 2019, لاہور, Page 3, یہ تصویر یورپ کی ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »