میکسیکو کے منشیات فروشوں کے ساتھ گزرے آٹھ ماہ کی کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اگر میکسیکو میں کوئی قتل ہو جائے تو لوگوں کا رد عمل یہ ہوتا ہے کہ گلی میں ایک اور لاش پڑی ہے۔ یہ بہت درد ناک بات ہے کہ ہم اس سب کے عادی ہو گئے ہیں۔‘ 🇲🇽💊💸

Image caption

مجھے بہت کم عمری سے جرائم پیشہ منظم گروہوں کے منشیات فروشی میں ملوث ہونے کے بارے میں علم تھا۔ میکسیکو میں پلنے بڑھنے میں مافیا کی طرز کے جرائم پیشہ گروہوں کا خوف روز مرہ زندگی میں ہمیشہ ذہن میں رہتا ہے۔ زیادہ تر آپ خون ریز لڑائیوں کی آنے والی مسلسل خبروں اور افواہوں پر دھیان نہیں دیتے لیکن جب یہ میری زندگی میں داخل ہو گئیں تو میرا ان سے بچنا ممکن نہیں رہا۔جب میں 15 برس کا ہوا تو مجھے معلوم ہوا کہ یہ گروہ کتنے خطرناک ہوتےہیں۔ یہ سنہ 2006 تھا جب نئے صدر فلپ کالڈیرون نے اقتدار سنبھالا...

تاریخی طور پر شمالی میکسیکو پر سنالوا نامی گروہ جس کا سرغنہ بدنام زمانہ ال چاپو تھا اور زیادہ تر مشرقی حصہ لوس زیٹاز نامی گروہ جو فوج کے بھگوڑوں پر مشتمل تھا کے زیرِ اثر تھا۔ میں انھیں جب بھی دیکھتا جب میں اپنی کم عمری میں اپنے دوستوں ے ساتھ کلب جاتا تھا۔ عام طور پر یہ سونے کی زنجیریں گلے میں ڈالے کوئی لمبا چوڑا شخص ہوتا تھا جس کے اردگرد کئی نوجوان لڑکیاں رہتی تھی۔ میں سوچتا تھا کہ اس شخص میں ایسی کیا خاص بات ہے۔ ایک مرتبہ اس کے ایک چمچے نے مجھے دھمکی دی۔ اس نے مجھے پر الزام لگایا کہ میں نے اس کے باس کی میز سے شراب اٹھائی ہے اور مجھے کہا کہ میں دوبارہ وہاں نظر نہ آؤں۔ میں کلب سے بھاگ آیا اور میرا دل تیزی سے دھڑک رہا...

اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا مجھے اور کام اور اور پیسہ چاہیں۔اس نے کہا کہ وہ میکسیکو کی لوک موسیقی کے شو شروع کرنا چاہتا ہے اور اسے ان کی تشہیر میں مدد کی ضرورت ہے۔ کبھی کبھی منشیات فروشوں کے سرغنہ شہرت حاصل کرنے کے لیے ان گلوکاروں سے اپنے بارے میں گانے لکھواتے ہیں۔وہ منشیات فروشوں کے تشدد کو خوبصورت بنا کر پیش کرتے تھے جیسا کہ ایک گانا تھا جس کے بول کچھ یوں تھے ’اے کے اور بزوکا سے نشانہ لگاتے ہوئے جو بھی راستے میں آئے اس کا سر اڑا دو‘۔ یہ بعض اوقات گلوکاروں کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا تھا...

مجھے میرا باس کچھ بنگلوں پر لے گیا جو وہ پہاڑوں میں تعمیر کر رہا تھا۔ وہ بہت عالیشان بنگلے تھے۔ میں اس کے باس یعنی بگ باس سے بھی کئی مرتبہ ملا۔ وہ ان معاملات سے الگ رہتا تھا اور زیادہ تر کاروباری حصے پر اپنے گھر سے ہی نظر رکھتا تھا۔ اس کا ایک پالتو شیر اور ایک حسین و جمیل بیوی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہدا کے ساتھ کھڑاہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعیدشہدا کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MuradSaeed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے ساتھ کھڑے ہیں اور اُن کے ساتھ چلیں گے، پرویز رشیدمسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم سب پر کوئی نہ کوئی جھوٹا الزام لگایا جائے گا، حکومت کو مخالفین پر جھوٹے الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں آتا۔ لاہور میں میڈیا سے...; Aur ek ek kar ke sab jail me chaelnge maryam sameet MaryamNSharif SenPervaiz Have To اور ان کے ساتھ ہی ذلالت کی تمام منزلیں طے کریں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چھمب سیکٹرپردھماکہ: شہید پاک فوج کے 4 جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاکراولپنڈی:چھمب سیکٹر میں شہیدپاک فوج کےجوان شیرزمان اورغلام قاسم،محمد طیب اور صوبیدار محمد صادق کوپورے فوجی اعزاز کےساتھ آبائی علاقوں میں سپردخاک کردیاگیا۔ Great love for all of you.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دھونی کے انٹرنیشنل کیریئر کا بھی ورلڈ کپ کے ساتھ ہی اختتام متوقع - ایکسپریس اردودھونی کا میگا ایونٹ کے بعد بھارتی ٹیم کے ساتھ سفر جاری رکھنا بہت دشوار ہے، سینئر آفیشل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں گردآلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقعملک کے مختلف حصوں میں گردآلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع PleasantWeather WeatherAlertAndUpdates Rain WeatherPK HotSummer WeatherForecasting MoonSoon
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »