کے الیکٹرک کے نئے مہنگے ٹیرف سے بچت کیسے کی جائے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ذریعے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کا نیا ٹیرف متعارف کروایا ہے

نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی نے کے الیکٹرک کے ذریعے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کا نیا ٹیرف متعارف کروایا ہے جس کے تحت رہائشی صارفین کو 2 مختلف اوقات میں بجلی مختلف ریٹ پر ملے گی اور اے سی کا استعمال زیادہ ہی مہنگا پڑسکتا ہے۔

اسی طرح سردیوں میں یعنی نومبر سے مارچ تک شام 6 بجے سے لیکر 10 بجے تک پیک آورز کے ریٹ جبکہ باقی 20 گھنٹے ’نان پیک آورز‘ کے ریٹ چارج ہوں گے۔ کے الیکٹرک حکام کے مطابق نئے ٹیرف کا اس بات سے کوئی تعلق نہیں کہ آپ کا گھر کتنا بڑا ہے بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ آپ کے گھر میں بجلی سے چلنے والی کتنی اشیا استعمال ہوتی ہیں اور بجلی کتنی استعمال ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہدا کے ساتھ کھڑاہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعیدشہدا کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MuradSaeed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک ، واٹس ایپ، انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبرکیا آپ کو بھی پریشانی کا سامنا ہے؟ وجہ جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu جی بلکل خلیج عمان میں تقريباً شام 5 بجے سے 7 بجے تک WhatsApp کام نہیں کررہا تھا جی سعودی عرب میں بھی سروس متاثر ہے بہت Saudia main b problem h aj
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کا وہ 'راز' جو پہلی بار صارفین کے سامنے آگیا - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس، اٹارنی جنرل سے 12 جولائی کو جواب الجواب طلبقاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس، اٹارنی جنرل سے 12 جولائی کو جواب الجواب طلب QaziFaezIsa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس، اٹارنی جنرل سے 12 جولائی کو جواب الجواب طلبقاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس، اٹارنی جنرل سے 12 جولائی کو جواب الجواب طلب SupremeCourt SupremeJudicialCouncil Reference
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکانلاہور:آئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواوں اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا ،پنجاب کے کئی مقامات پر گردآلود ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب میں موسم […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »