کیا اداکار ہریتھک روشن نے دوسری شادی کرلی؟ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا اداکار ہریتھک روشن نے دوسری شادی کرلی؟ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

بھارتی اداکار ہریتھک روشن کا ایک لڑکی کا ہاتھ پکڑے ریسٹورینٹ سے باہر آنے کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انکی دوسری شادی کی چہ مہ گوئیاں شروع ہوگئیںویڈیو میں‌ اداکار ہریتھک روشن کو ممبئی میں ایک لڑکی کا ہاتھ پکڑے ریسٹورینٹ کے باہر نکلتے دیکھا گیا، لڑکی نے چہرے پر ماسک پہن رکھا تھا، اداکار نے لڑکی کو گاڑی میں بٹھایا اور وہاں سے روانہ ہوگئے۔

یہ ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور صارفین کی جانب سے اس پر مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں، کچھ مداحوں کا کہنا تھا کہ ہریتھک نے خاموشی سے ساتھی اداکارہ کے ساتھ دوسری شادی کرلی ہے۔ادھر بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہریتھک روشن کے ساتھ گزشتہ روز اداکارہ صبا آزاد کو دیکھا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں کو کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا جارہا ہے اور ان کے درمیان قربتیں بڑھ رہی ہیں۔ صبا آزاد کا اصل نام صبا سنگھ گریوال ہے اور وہ اداکاری کے ساتھ گلوکاری اور ڈائریکشن کے میدان میں بھی سرگرم ہیں۔ واضح رہے کہ اداکار ہریتھک روشن نے پہلی شادی اپنی بچپن کی دوست اور محبت سوزانے خان سے کی تھی اور ان سے دونوں کے 2 بچے بھی ہیں تاہم یہ جوڑا 7 سال قبل اپنی راہیں جدا کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا نئے معاون خصوصی برائے احتساب نے نیب ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا؟وزیراعظم کے نئے معاون خصوصی برائے امور احتساب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انہوں نے جمعرات کو نیب ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال سے ملاقات کی. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے دھرنا ختم نہیں کیا بلکہ ملتوی کیا ہے، حافظ نعیمکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بلدیاتی قانون سے متعلق ترامیم اسمبلی کے آیندہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکار نعمان اعجاز کا فیصل قریشی سے متعلق شکوہ02:52 PM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور:  شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و ہوسٹ نعمان اعجاز نے شکوہ کیا ہے کہ اداکار فیصل قریشی بے حد مصروف انسان ہیں،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی حکام نے اداکار گلوکار گپی گریوال کو اٹاری بارڈر پر روک لیابھارتی حکام نے اداکار گلوکار گپی گریوال کو اٹاری بارڈر پر روک لیا ۔ذرائع کے مطابق گپی گریوال کے پاس واہگہ کے راستے لاہور آنے کا بھارتی محکمہ داخلہ کا اجازت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردوراوی اربن پروجیکٹ کو سپریم عدالت میں لے جارہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ کتنا بڑا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا جکارتہ ڈوبنے والا ہے؟ انڈونیشین حکومت کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہکیا جکارتہ ڈوبنے والا ہے؟ انڈونیشین حکومت کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL PLEASE KEEP RETWEETING THIS TWEET FOR PEOPLE OF PAKISTAN 🇵🇰 PLEASE JOIN HANDS WITH PRIME MINISTER IMRAN KHAN FOR DEVELOPMENT OF GREATER LAHORE ✋
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »