کیا جذبہ خودی ہمیں پار لگا سکتا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری والدہ نے مجھے کہا تھا کہ عارف تم فکشن پڑھنا چھوڑ کر فلسفہ پڑھو، یہ کہہ کر انہوں نے ہیرولڈ روبن کا ناول دی کارپٹ بیگرز مجھ سے لے لیا اور مجھے سقراط کے مکالمے پر مبنی کتاب دی ریپبلک۔۔۔۔۔ تحریر: عارف علوی لنک: DailyJang

میری والدہ نے مجھے کہا تھا کہ عارف تم فکشن پڑھنا چھوڑ کر فلسفہ پڑھو، یہ کہہ کر انہوں نے ہیرولڈ روبن کا ناول دی کارپٹ بیگرز مجھ سے لے لیا اور مجھے سقراط کے مکالمے پر مبنی کتاب دی ریپبلک تھمادی جسے افلاطون نے تحریر کیا تھا اور یہ کتاب ایک منصفانہ شہری ریاست کی تشکیل اور کردار سے متعلق تھی۔ سقراط نے اس کتاب میں اپنے نوجوان ساتھی گلائوکون سے گفتگو کرتے ہوئے سمجھایا تھا کہ منصفانہ ریاست میں جمہوریت کی کوئی قسم لازمی ہونی چاہیئے تاکہ مل جل کر اچھا فیصلہ کیا جاسکے، جہاں تجارت کے کھلے مواقع ہوں، جس میں...

ہے کہ دہلی کی گلیوں میں انسانی خون اور گوشت کی مہک کئی ہفتے تک قائم رہی تھی۔ ایسے دور میں جب سرسید احمد خان ابھر کر سامنے آئے تھے جنہوں نے مسلمانوں کو علم کی جانب کھینچا، ان کے بعد علامہ اقبال نے امت میں خودی کی بات کی اور قائد اعظم نے ہمیں جغرافیئے میں ایک قوم کی شناخت دلائی۔ یہ باتیں قابل فخر ہیں کہ تاریخ میں ہم کیا تھے، علامہ اقبال کے اسلام میں مذہبی سوچ کی تشکیل نو سے متعلق لیکچرز اور ان کی گراں قدر شاعری کے ساتھ محمد علی جناح کی سوچ اور اپنی شناخت اور خودارادیت کا جذبہ، ان اجزاء میں شامل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

abdurrehmanali9

محترم صدر صاحب آپکو بھی جمہوری روایات اور آئین کی پاسداری کرنا چاہیے تھی لیکن افسوس آپ نے ایسا نہیں کیا اور آج بھی آپ صدر ہوتے ہوئے بھی اپنے حلف کی پاسداری نہیں کر رہے

تمہارے لئے خودی اور بے خودی ایک ہی چیز ہے ۔ ڈینٹسٹ صاحب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹیپولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY تمام پی ٹی آئی کے ٹائیگر اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں شام تک یہ سب سے بڑا ٹرینڈ ہوگا قوم_کا_ہیرو_عمران_خان wtf امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جس دن عوام نے ہلہ بولا نجانے اس دن کیا ہوگا۔ سوچ کر بھی گھبراہٹ ہوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میری جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے, فوج نے کہا تھا ہم نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں: عمران خانمیری جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے, فوج نے کہا تھا ہم نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں: عمران خان LongMarch ChairmanPTI ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan PTIOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردویہ لوگ چاہتے ہیں کہ پیٹرول اور مہنگائی کا ملبہ فوج پر ڈال دیا جائے، شیخ رشید Be brave sheeda Sahab Fazlo Fasadi insan hai تم اور نیازی چرسی جسے ملک کے غدار ملک میں خانہ جنگی کروانے چاہتے ہو تم لوگ قدرتی کتے کی موت مروگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میری پیشگوئی ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کی ۔۔شاہ محمود قریشی نے بیان جاری کر دیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مجھے اب کسی وزارت اور عہدے کی طلب نہیں ، میری پیشگوئی ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹس کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’صدر کی خوشنودی تک گورنر عہدے پر فائز رہے گا‘، عارف علوی نے وزیراعظم کو جواب بھیج دیا’صدر کی خوشنودی تک گورنر عہدے پر فائز رہے گا‘، عارف علوی نے وزیراعظم کے خط کا جواب دیدیا وزیراعظم کی ایڈوائس کے بعد صدر کی خوشنودی کوئی معنی نہیں رکھتی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں نئے گورنر کی تعیناتی صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کے خط کا جواب دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت نے نئے گورنر پنجاب کی تعیناتی کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کے خط کا جواب دیدیا ہے ، عارف علوی کا کہناتھا کہ آرٹیکل بشریٰ بی بی اور جمائما خان پر ہونے والے گھٹیا حملوں پر مکمل خاموش رہنے والے ن لیگی پالتو اینکرز کی دم پر عمران خان نے آج پاؤں رکھ دیا ہے!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »