میری پیشگوئی ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کی ۔۔شاہ محمود قریشی نے بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

”میری پیشگوئی ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کی ۔۔“شاہ محمود قریشی نے بیان جاری کر دیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ میری پیشگوئی ہے پی ٹی آئی کے ٹکٹس کیلئے امیدواروں کی لائن لگ جائے گی، الیکشن کے بعدوزارت کے خواہشمندوں کی قطارلگ جائےگی، صوبہ جنوبی پنجاب کوئی سیاسی مطالبہ نہیں،معاشی ضرورت ہے، صوبہ جنوبی پنجاب کامطالبہ میر ے والدکے دورسے ہورہاہے، مجھے ا ب کسی وزارت اورعہدے کی طلب نہیں، کچھ لوگ نہیں چاہتے جنوبی پنجاب حقیقت بنے، پنجاب میں 30 سال شریف صاحبان کی حکومت رہی، شریف برادران نے بھی نہ چاہتے ہوئے صوبہ جنوبی پنجاب کی بات...

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ میری پیشگوئی ہے پی ٹی آئی کے ٹکٹس کیلئے امیدواروں کی لائن لگ جائے گی، الیکشن کے بعدوزارت کے خواہشمندوں کی قطارلگ جائےگی، صوبہ جنوبی پنجاب کوئی سیاسی مطالبہ نہیں،معاشی ضرورت ہے، صوبہ جنوبی پنجاب کامطالبہ میر ے والدکے دورسے ہورہاہے، مجھے ا ب کسی وزارت اورعہدے کی طلب نہیں، کچھ لوگ نہیں چاہتے جنوبی پنجاب حقیقت بنے، پنجاب میں 30 سال شریف صاحبان کی حکومت رہی، شریف برادران نے بھی نہ چاہتے ہوئے صوبہ جنوبی پنجاب کی بات کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید نے خدشہ ظاہر کیا کہ عمران خان کی گرفتاری ہوسکتی ہے۔اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے شیریں مزاری کی گرفتاری  پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔شیخ رشید نے خدشہ ظاہر  کیا کہ عمران خان کی گرفتاری ہوسکتی اللہ کرے ضرور گرفتار ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بھائی کراچی کے ایک جیل میں ہے لیکن شکر ہے کہ وہ مل گیا‘ - BBC News اردوعبدالحفیظ زہری کی بہن کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے حراست میں لیے جانے کے باوجود کراچی میں ان کے بھائی کے خلاف بے بنیاد مقدمہ قائم کیا گیا لیکن انھیں امید ہے کہ عدالتوں سے ان کو جلد رہائی مل جائے گی۔ Bhai k karnamy ni pta lagy k free ma jail ma han... Alhamdolillah,Mubarak ho
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عوام کیلیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے کہ حکومت چھوڑ دی جائے، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران ریاست کی آستین میں چھپے سانپ کا نام ہے جس نے اس کو دودھ پلایا اس نے اُس ہی کو ڈس لیا ہے، نائب صدر مسلم لیگ (ن) Lagta hay isko dasa hay Halanke maryam ne esa nahi kaha. Usk bayan ko twist kr rahy ho ap
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑھتی شدت پسندی کے دوران بلوچ طلبہ کو ’ہوشیار رہنا پڑتا ہے کہ کوئی پیچھا نہ کر رہا ہو‘ - BBC News اردوبات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہو یا لاہور کی، ملک کی تمام بڑی یونیورسٹیوں میں بلوچ طلبہ زیر تعلیم ہیں اور کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر حملے جیسے واقعات کے بعد تعلیمی اداروں میں ان پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ اس سے یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا ریاست کا بلوچ شدت پسندی سے نمٹنے کا طریقہ ٹھیک ہے؟ Shireen Mizari is a woman too. امپورٹڈ__حکومت___نامنظور شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے اس پہ زبان کھولو اٹھایا اسی کو جاتا ہے جس کا کوئی مشکوک کنکش ملتا ہے،بلاوجہ ایجنسیز کا دماغ خراب نہیں ہے، افسوس اس بات کا ہے کہ بلوچ علیحدگی پسندی کا وائرس تیزی سے بلوچ نوجوانوں میں سرائیت کرتا جارہا ہے،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جس نے پلان بنایا تھا وہ سمجھا تھا کہ عمران خان گھر بیٹھ جائے گا:شیخ رشیدBREAKINGNEWS جس نے پلان بنایا تھا وہ سمجھا تھا کہ عمران خان گھر بیٹھ جائے گا:شیخ رشید ملتان جلسے میں خطاب کرتے ہوئے مزید کیا کہا پڑھنے کے لئے کلک کیجئے SheikhRasheed MultanJalsa PTIOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن ٹیکسی کی بکنگ ڈرائیور کا رائیڈر کو ایساجواب کہ ہرکوئی داد دینے پر مجبور ہوگیانئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں  آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے رائید بک کرنے والے صارف کو دیئے گئے جواب نے ایمانداری کی مثال قائم کردی ۔ بھارتی میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »