وزیر اعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب مانگ لیا، عدالت نے درخواست اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کیساتھ 25 مئی کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ DailyJang

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو باور کرایا کہ اسی نوعیت کی درخواستیں متاثرہ فریقین دائر کر چکے ہیں، درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ یہ درخواست دیگر درخواستوں سے مختلف ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس طرح پنجاب کے تمام افراد کو درخواستیں دائر کرنے کی اجازت دینا مناسب نہیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جو آتا ہے کیا وہ اپنی مرضی کے تقرر و تبادلے نہیں کرتا، وکیل نے کہا حکومت مکمل ہو تو تقرر و تبادلے ہو سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ڈی ایم اسلام آباد میں 23 مئی سے حرمت مسجد نبوی کانفرنس کا علان کرے مولانا اس کو لیڈ کریں اور وہ کانفرنس تب تک جاری رہے جب تک یہ ملعون وہاں بیٹھا ہے تاکہ عدلیہ یا کوئی اور ادارے دباو میں نا آئیں یہ کیجئے پھر تماشہ دیکھئے اسے تنہا اور کھلا میدان مت دیجئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست ۔عدالت سے بڑی خبر آ گئیلاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب مانگ لیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عدلیہ_اثاثجات_کی_انکواءری امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے وزیر خزانہ نے بڑا بیان دیدیاوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہو سکتی ، ہم نے سبسڈی کو ایک ماہ تک کھینچا ہے ،عمران خان نے 21 ارب ڈالر قرضے Munna bhai MBBS 🤣😂 سرغنہ لیاری گینگ وار قادر پٹیل UN میں پاکستان کی نمائیندگی کرتے ہوئے shirf choro ka barwa hy ye behgart sahks.ehs ky ouqat party my kiya hy pury qoom jahnty hy,london behta bahgura ihsaq dar ehsy chala raha hy,lant shirf chor familypu ehnky gahndy nahsalo py.. ذخیرہ اندوزوں کی چاندی کروا رہا ہے یہ مخبوط الحواس شخص.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روسی وزیر خارجہ نے اچانک جاپان کا دورہ منسوخ کردیا، وجہ کی بنی؟روسی وزیر خارجہ نے اچانک جاپان کا دورہ منسوخ کردیا، وجہ کی بنی؟ arynewsurdu پی ٹی آئی کے ٹائیگر اسکو ریٹویٹ کرتے جائو شام تک یہ ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہیے قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب لگانے کی دوسری سمری صدر کو ارسال کردیوزیر اعظم نے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب لگانے کی دوسری سمری صدر کو ارسال کردی PMshehbazsharif RanaSanaullahPK CMShehbaz GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan pmln_org ArifAlvi PresOfPakistan RanaSanaullahPK CMShehbaz GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan pmln_org ArifAlvi PresOfPakistan sarwar cheemabk case hc m h kia is case ki mojodgi m koi aur governor asakta haka agr ciurt cheem ko bahal kr de to
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف چاہتا ہے ملکی معیشت کی رفتار سست کی جائے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم کرنے کے لیے ملکی معیشت کی رفتار کو سست کیا جائے، اس کے لیے ہمیں شرح سود بڑھانا ہوگی Arry 😯 Samaj araha hai ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچے سڑکوں پہ ذلیل یوں تم لوگوں کیساتھ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہو سکتی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل10:08 AM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہو سکتی ، ہم نے سبسڈی کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »