قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہو سکتی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہو سکتی ، ہم نے سبسڈی کو ایک ماہ تک کھینچا ہے ۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران حکومت کوئی پیسے چھوڑ کر نہیں گئی بلکہ سابق حکمران ہر جگہ بارودی سرنگ بچھا کر گئے ہیں ۔ عمران خان اور شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا ، جس کا نتیجہ ہم بھگت رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 21 ارب ڈالر قرضے لیے جو پاکستان نے واپس کرنے ہیں ۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان ہر دور میں پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ ملکی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں ، 2014 میں پی ٹی آئی کے دھرنے سے چینی صدر کا دورہ منسوخ ہوا ۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے آخری مراحل پر دوحہ جارہا ہوں ۔ شہباز شریف ٹماٹر کی قیمت پر نظر رکھنے کیلئے آیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں 16 سیمنٹ فیکٹریوں کے لائسنس بیچے جبکہ شہباز شریف نے 10 سال میں ایک بھی سیمنٹ لائسنس نہیں دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے آم کی پیداوار بھی متاثرعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی کی شدت کے بعد  نہری پانی کی  قلت کے باعث پھلوں کے بادشاہ آم کی پیدواربھی شدید متاثر ہوئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمیہمسایہ ملک بھارت میں پٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیبھارتی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی arynewsurdu Ary ہم پہلے ہی بہت دکھی ہیں ہمیں اور دکھی نہ کرو یہ تو وہی بات ہوگئی جلتی پر تیل ڈالنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پچھلی حکومت کی پتھر دلی سے قوم کے ساڑھے 3 سال ضائع ہوئے، شہباز شریفعمران نیازی کے پاس گالی گلوچ کے علاوہ کوئی اور کام نہیں تھا، انہوں نے پوری قوم کو اخلاقی طور پر تباہ و برباد کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif imrankhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل اجلاس 30 کی بجائے 22 مئی کو طلبلاہور ( شہزاد ملک سے )سپیکر چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کردی، اب پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی بروز اتوار ساڑھے بارہ بجے طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی اور اٹلی کو گیس کی ادائیگی کیلئے روسی کرنسی میں ادائیگی کی اجازت مل گئیجرمنی اور اٹلی نے برسلز سے مشاورت کے بعد اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے Russia taught all of us a lesson. Stand up for your right and see world will respect you slowly and gradually مگر پاکستان کے کرائم منسٹر کو اجازت نہیں ہے گندم اور تیل خریدنے کی انکا ابو انکو معاف نہیں کرے گا. لعنتی لوگ.. Aur hmri Jan zardari aur sharif say nahi chot Rahi k taraqi krle Pakistan b shame on there supporter 40 sall tak mulk pe bariyan lagai aur abhi taak keh rhy k agr hme moqa mila to yeh krngy wo krngy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »