’صدر کی خوشنودی تک گورنر عہدے پر فائز رہے گا‘، عارف علوی نے وزیراعظم کو جواب بھیج دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’صدر کی خوشنودی تک گورنر عہدے پر فائز رہے گا‘، عارف علوی نے وزیراعظم کے خط کا جواب دیدیا

صدر عارف علوی نے وزیراعظم کو اپنے جواب میں یہ بھی لکھا کہ پنجاب میں غیر قانونی طریقے سے اکثریت حاصل کر کے آرٹیکل 63 اے کی خلاف ورزی کی گئی، غیر قانونی اقدامات سے پنجاب میں گورننس کے سنگین مسائل پیدا ہوئے۔

صدر مملکت نے مزید لکھا کہ صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے گورنر کے اصولی مؤقف کی توثیق ہوئی جبکہ الیکشن کمیشن کے 20 مئی کےفیصلے سے بھی گورنر پنجاب کا مؤقف مستحکم ہوا، الیکشن کمیشن نے 25 اراکین پنجاب اسمبلی کے انحراف کی تصدیق کی۔ صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو جوابی خط میں لکھا کہ الیکشن کمیشن نے وفاداریاں بدلنے کو ووٹر اور پارٹی پالیسی کو دھوکا دینےکی بدترین شکل کہا اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق 25 منحرف ایم پی اے پنجاب اسمبلی کے رکن نہیں رہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی دو سمریاں صدر مملکت کو ارسال کی تھیں تاہم صدر مملکت کی جانب سے سمری مسترد کر دی گئی تھی جس کے باعث آئینی مدت پوری ہونے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب سے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیراعظم کی ایڈوائس کے بعد صدر کی خوشنودی کوئی معنی نہیں رکھتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پہلی بار اصلی صدر اور اصلی گورنر پنجاب سے پالا پڑا، انکی بلند چیخیں بنتی ہیں'پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ صدر اور گورنر کے عہدے رسمی یا ڈاکیے نہیں، پہلی بار اصلی صدر اور اصلی گورنر پنجاب سے پالا پڑا اسلیے ان کی بلند چیخیں تو بنتی ہیں۔ arynewsurdu جب لیڈر ایماندار ہوتا اسکے بازو بھی ایماندار ہو نڈر ہوتے ہیں اور جب لیڈر پٹواری بھگوڑہ اور ڈرپھوک کرپٹ ہو تو اسے لگائے ہوئے لوگ بھی درباری ہی ہونگے Educated khiladi hein, what a fight of Dr. Alvi and Cheema Sahab. Salute to u both. Welldone 👍 Great leader
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد - ایکسپریس اردوعمر چیمہ نے گورنر پنجاب کےعہدے سے ہٹانے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہشہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ SaudiArabia France Macron CrownPrince UkraineRussianWar TelephonicTalk EmmanuelMacron KSAmofaEN KingSalman MFA_Ukraine mfa_russia NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی برطرفی عدالت سے بڑی خبر آگئیعمرسرفراز چیمہ کی گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر اعتراض ختم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق گورنر پنجاب کی برطرفی، عدالت نے لارجر بینچ تشکیل دے دیاسابق گورنر پنجاب کی برطرفی، عدالت نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا arynewsurdu عدالت سے اپیل ھے پاکستان کی سلامتی کے لیے اپنا رول ادا کریں اور پاکستان کی ان چوروں سے جان چھڑائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر جارج بش کی زبان پھسل گئیسابق امریکی صدر جارج بش کی زبان پھسل گئی arynewsurdu کوئی ٹانگ وانگ تو نئیں ٹوٹی He did brutal invasion that's why he took name of Iraq by mistake because he knows the reality it's his sin
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »