کیا حمزہ عباسی کی شادی ہو رہی ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا حمزہ عباسی کی شادی ہو رہی ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

میزبان و اداکار حمزہ علی عباسی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ نیمل خان سے شادی کر رہے ہیں۔وائرل تصاویر کے مطابق حمزہ عباسی اور نیمل خاور کی25اگست کو نکاح کی تقریب منعقد کی جائے گی تاہم ولیمہ 26اگست کو ہوگا ۔حمزہ عباسی اور نیمل کی جانب سے شادی کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی عمروں میں 10سال کا فرق ہے ۔ حمزہ علی عباسی 35سال جبکہ نیمل خاور 25برس کی ہیں۔ حمزہ عباسی اور نیمل خاور کی شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد سے دونوں کی ساتھ لی گئیں تصویریں بھی مقبول ہو رہی ہیں۔ نیمل خاور اداکارہ کے ساتھ ساتھ ایک پینٹر اور آرٹسٹ بھی ہیں۔ رواں سال اپریل میں انہوں نے اپنی پینٹنگز کی نمائش کی ایک تقریب بھی منعقد کی تھی جس میں حمزہ علی عباسی نے بھی خصوصی شرکت کی۔

دوسری جانب حمزہ عباسی بھی آرٹ کے دلدادہ ہیں۔ وہ اپنے سوشل میڈیا پر اکثر اپنی خطاطی کرتے ہوئے تصاویر اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اداکارہ نیمل خان نےشعیب ملک کی فلم"ورنہ" سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا۔ حمزہ علی عباسی بھی پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں کامیاب پراجیکٹس کا حصہ بن چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی طے پاگئی؟سوشل میڈیا کے دور میں کوئی بھی خبر چھپائے نہیں چھپتی خصوصا معاملہ جب مشہور شخصیات کا ہو تو پھر تو ایسا کرنا تقریبا ناممکن ہوجاتا ہے۔ سوشل سائٹس پر کل رات سےاداکار حمزہ علی عباسی کی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نمل خاور شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیارکراچی: کرکٹر ھسن علی کے بعد اب معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نمل خاور بھی رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حمزہ علی عباسی ممکنہ طور پر 25 اگست کو اپنی دلہنیا گھر لائیں گے، جبکہ ان کا ولیمہ 26 اگست ہوگا۔ حمزہ کی ہونے والی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شمعون عباسی کی فلم 'درج' پاکستان میں ریلیز ہوگیشمعون عباسی کی فلم 'درج' پاکستان میں ریلیز ہوگی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم، حمزہ اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی طے پاگئی؟سوشل میڈیا کے دور میں کوئی بھی خبر چھپائے نہیں چھپتی خصوصا معاملہ جب مشہور شخصیات کا ہو تو پھر تو ایسا کرنا تقریبا ناممکن ہوجاتا ہے۔ سوشل سائٹس پر کل رات سےاداکار حمزہ علی عباسی کی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس، ناصر لوتھا وعدہ معاف گواہ بن گئےجعلی اکاؤنٹس کیس، ناصر لوتھا وعدہ معاف گواہ بن گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »