کیا حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی طے پاگئی؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا واقعی حمزہ اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کرنے جا رہے ہیں یا یہ محض افواہ ہے؟ HamzaAliAbbasi NaimalKhawar

سوشل میڈیا کے دور میں کوئی بھی خبر چھپائے نہیں چھپتی خصوصا معاملہ جب مشہور شخصیات کا ہو تو پھر تو ایسا کرنا تقریبا ناممکن ہوجاتا ہے۔

انسٹا گرام اور فیس بک پر گردش کرنے والے دعوت نامے کے مطابق حمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاور کی شادی طے پاگئی ہے اور دونوں کا نکاح 25 اگست کو ہو گا۔یہی نہیں سوشل میڈیا پر دعوت ولیمہ بھی خوب زیر بحث ہے۔ کارڈ کے مطابق حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی دعوت ولیمہ 26 اگست کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی مہندی کی تقریب اب سے کچھ دیر بعد دبئی میں ہوگیفاسٹ بولر حسن علی کی مہندی کی تقریب دبئی میں اب سے کچھ دیر بعد ہوگی جس میں شرکت کیلئے قریبی رشتے دار اور دوست یار دبئی پہنچ گئے ہیں۔ حسن علی نے سبز رنگ کا کرتا زیب تن کر رکھا ہے قومی کرکٹر شاداب خان بھی تقریب میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے۔ حسن […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم، حمزہ اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ کے ہمراہ پہلی تصویر منظرعام پرپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اپنی ہونے والی اہلیہ سامعہ آرزو کے ہمراہ پہلی تصویر منظرعام پر آگئی۔ اس تصویر میں حسن علی کو ہونے والی اہلیہ (بھارتی شہری سامعہ آرزو) کے ساتھ دبئی کی معروف عمارت برج العرب کے سامنے کھڑا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ نوجوان فاسٹ بولر حسن علی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اب کراچی کی صفائی کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع کریں گے، علی زیدی - ایکسپریس اردودوسرے مرحلے میں کچرے کو لینڈ فل سائٹس تک پہنچایا جارہا ہے اور تیسرے مرحلے میں کچرا کنڈیوں کا صفایا کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسن علی کی رسم حنا میں شاداب خان کا بھنگڑاحسن علی کی رسم حنا میں شاداب خان کا بھنگڑا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »